نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    پسندیدہ محفلین

    مابدولت نے ایک " حرام اور نجس شے ” کے ذکر سے یک گونہ کوفت محسوس کی اور " ناپسندیدہ " کی ریٹنگ دئیے بنا اس کو ناپسند فرمایا !:):)
  2. محمد امین صدیق

    وحشت افزا کس قدر اپنا بھی افسانہ ہوا

    مابدولت محظوظ ہوئے، اور برادرم ڈاکٹرعامرشہزادکے انتخاب کوسراہتے ہیں۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    کچھ سوالات

    معذرت کی چنداں حاجت نہیں برادرم الفاتح، مابدولت کا یہ ماننا ہے کہ' گلہ اپنوں سے کیا جاتا ہے ،غیروں سے تو بدلہ لیا جاتا ہے۔آپ چونکہ اپنے ہیں اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔!:):)
  4. محمد امین صدیق

    کچھ سوالات

    مابدولت طنزکی کاٹ محسوس کرنے کے باوجود شکریہ اداکرنے میں کوئی حیل وحجت ہرگزروانہیں رکھیں گے برادرم بدرالفاتح!:):)
  5. محمد امین صدیق

    کچھ سوالات

    " بجے " !:):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے چھ ہزار مراسلے

    شکارپرجھپٹنے والے کسی تیندوے کی سی برق رفتاری سے یوں ہزاری پر ہزاری کا اعزازحاصل کرنے پرمابدولت اپنے برادرعزیزتابش کو قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

    تاخیری جواب کے لئے معذرت۔ برادرم ابن توقیرکی جانب سے اپنے اورعزیزبرادرم یاز کے لئے توصیفی کلمات کا تحفہُ زریں کے لئے مابدولت سراپامشکوروممنون ہیں۔مابدولت کو یہ جان کرخوشی ہوئی کہ برادرم توقیر کو انکے اور عزیزی یاز(جن کے دلپذیر مراسلے خودمابدولت کے لیے بھی حظ ومسرت کا درمان بے بہا ہیں ) کے مراسلے...
  8. محمد امین صدیق

    مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

    مابرولت برادرم ابن توقیرکومبارک بادپیش کرتے ہیں۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    تاسف ممتاز شاعر محمد یونس بھٹی انتقال فرما گئے

    اللّہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا فرمائے ۔آمین۔
  10. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    اس بابت مابدولت لاریب بہنا کوقیاس آرائیوں کے لئے آزادچھوڑدیتے ہیں!:):)
  11. محمد امین صدیق

    میری آواز (بقول برادرم فاتح )آپکی سماعتوں کی نذر

    مابدولت شکریہ بجالاتے ہیں،لاریب بہن۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ممنون۔جی ضرور محترم ڈاکٹرصاحب ۔ویسے اسی لڑی میں بہن لاریب مرزا کے ایک مراسلے کے جوابی مراسلے میں دو اور گانوں کے روابط فراہم کردئیے ہیں ،امیدہے وہ بھی آپ کی پسند کے معیارکوکم ازکم چھوکرضرورگذریں گی۔نوازش۔:):)
  13. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    مابدولت برادرعزیزڈاکٹرعامرشہزادکا تہہ دل سے شکریہ اداکرنے میں فخروانبساط محسوس کررہے ہیں۔جی نہیں ڈاکٹرصاحب ،مابدولت نے پیشہ ورانہ طورپرکبھی گائکی کی طرف رجوع نہیں کیا۔بس یہ آپ دوستوں کی محبت اور ذرہ نوازی ہے جو اس ناچیزکی کاوشوں سراہنا دے رہے ہیں جوبلاشبہ مابدولت کے لئے حوصلہ افزا ہیں۔شکریہ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ہاہاہاہا۔۔۔متشکرم ہادیہ بہن ، میری یہ ہردو صفات اپنی اپنی خول کی اسیر ہیں ۔مابدولت پسندیدگی کے لئے ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں۔:):)
  15. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    مابدولت برادرم خان صاحب کا شکریہ اداکرنے میں قلبی مسرت محسوس کررہے ہیں۔:):)
  16. محمد امین صدیق

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    جی لاریب بہن ، یہ میری ہی آوازہے۔اور یہ گانا میں نے کسی اسٹوڈیو میں نہیں بلکہ ایک سادہ سی مائک پراپنے کمپیوٹر پرگاکرریکارڈکیاہے۔تاہم مابدولت پسندیدگی کے لئے اپنی بہن لاریب مرزاکے مشکورہیں۔گائکی کے حوالے سے مابدولت کی دواورکاوشیں بھی ہیں اور امیدہے کہ وہ بھی آپ کی پسندیدگی کے معیارپرپورااتریں...
  17. محمد امین صدیق

    آواری ہوٹل کا ناشتہ

    قابل احترام برادرم محمدوارث کے اس فہم کشا مراسلے نے مابدولت کے ذہن دوررس میں ایک منفعت بخش خیال کوجلابخشی کہ کیا ہی اچھاہو کہ بغیرڈکارلئے اس پرتکلف ناشتے کوہضم کرکےاسکی ادائگی کا فریضۂ دوستانہ برادرم محمدوارث کے کیسۂ فیاضانہ کے سپردکیا جائے اوراس طور انہیں ثواب دارین حاصل کرنے کے مواقع فراہم...
  18. محمد امین صدیق

    نواز شریف زرداری سے

    مبادا فقرۂ زیریں مابدولت کے لئے ہے تومابدولت فی الفوراپنی شخصیت کا ازسرنوجائزہ لینے میں جت جاتے ہیں ،تاہم اغلب امکان یہی ہے کہ عزیزی الفاتح اپنے اس مخمصے میں کسی لاشعوری سہو کے مرتکب ہورہے ہیں چنانچہ مابدولت ان کو اپنے گمان موہوم پرنظرثانی کا گرانقدر مشورہ عنایت فرماتے ہیں!:):)
  19. محمد امین صدیق

    نواز شریف زرداری سے

    خواہرم = بہن درودیوار= دیواریں ، دروازے توڑدینے والی جہدپہیم= کافی کوشش۔۔:):)
Top