محفل میں خوش آمدید توصیف صاحب۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔
اگر آپ پابندِ بحور شاعری میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اچھی بات ہے، تاہم اس کے لیے آپ کو بحور و اوزان کی بنیادی شدبد (جسے عروض کہتے ہیں) پیدا کرنا ہوگی۔ موجودہ صورت میں اس آزاد نظم پر کچھ صلاح دینا مشکل ہے کیونکہ ہر مصرع کسی...