نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    جزاک اللہ خیر خلیل بھائی ... بھرپور ذرہ نوازی کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    بہت شکریہ تابش بھائی، داد و پذیرائی کے لیے سپاس گزار ہوں. جزاک اللہ.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تنہائی

    تنہائی لگتی بھی ہے؟؟؟ کیسے لگتی ہے؟؟؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو ... کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

    قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو ... کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    محبت میں دم اخیر وہ تاثیر نہیں رہی

    کون سی بحر میں طبع آزمائی کی گئی ہے؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ڈاکٹر ادیب رضوی بلا شبہ ہمارے ملک کا قابل فخر سرمایہ ہیں. اللہ پاک ان کے لگائے ہوئے شجر کا سایہ ہم پر سالوں سال بنائے رکھے. آمین.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    ایک غزل آپ سب کے ذوق کی نذر، نصیر ترابی مرحوم کی زمین میں. دعاگو، راحلؔ. ................................................. صبح آئی تھی، مگر کانچ اٹھاتے گزری یہ تو ہونا تھا، کہ شب خواب سجاتے گزری زیست کیوں گزری اندھیروں میں، کہوں کیا اب میں دوستی رات سے کی تھی، سو نبھاتے گزری! شام آئی بھی...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نوابزادہ نصر اللہ خان: پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے

    مجھے خود اندازہ نہیں تھا ۔۔۔ مگر یہ نظم کسی بھی طرح فیضؔ اور جالبؔ کے معیار سے کم کی نہیں۔ بلا کی روانی ہے اس میں۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نوابزادہ نصر اللہ خان: پھر شورِ سلاسل میں سرورِ ازلی ہے

    نوابزادہ نصراللہ خان صاحب مرحوم گو کہ عموما اپنی سیاست کے لیے جانے جاتے ہیں، تاہم وہ ایک کہنہ مشق شاعر بھی تھے۔ درجِ ذیل نظم انہوں نے کشمیری مجاہدین کے جذبات کی ترجمانی کے جذبے سے کہی تھی۔ یہ انتہائی مرصع نظم ان کے کمالِ فن کی بھرپور گواہی دیتی ہے۔ اگر وہ شاعری کی جانب زیادہ توجہ دیتے تو شاید...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. اللہ پاک سید عاطف علی بھائی اور دیگر اہل خانہ کو اس صدمہ جانکاہ کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ عدنان بھائی ۔۔۔ اظہارِ پسندیدگی کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    داد اور حوصلہ افزائی کے لیے سپاس گزار ہوں استادِ محترم۔ آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    جزاک اللہ عرفانؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی اور گرانقدر ناقدانہ تجزیے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    وعلیکم السلام، بہت شکریہ یاسر بھائی، غزل پسند فرمانے کے لیے ممنون و متشکر ہوں۔ آپ نے اچھا نکتہ اٹھایا۔ میں نے در اصل یہاں لفظ دیا عام معنی میں ہی استعمال کیا ہے یعنی وطن کے مفہوم میں ۔۔۔ آپ کی بات درست لگتی ہے کہ کچھ موجودہ صورت میں کچھ تشنگی رہ جاتی ہے ۔۔۔ مگر بحر و قافیہ کی بندش کے سبب کوئی...
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ غزل پسند فرمانے کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق تو یہ موصوف ایک بہت بڑا رانگ نمبر نکلے ہیں جنہوں نے اپنے متبعین کو خوب بیوقوف بنایا ہوا تھا ۔۔۔ خود کو ایک غیر شادی شدہ 25 سالہ نوجوان بتانے والے یہ حضرت ماضی میں کئی مرتبہ فخریہ دعویٰ فرما چکے تھے کہ ان کے والد اور بڑے بھائی اینٹی اسٹیبلشمنٹ موقف کی پاداش میں...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ خلیلؔ بھائی ۔۔۔ بڑے دن بعد آپ کے درشن ہوئے :) داد و پذیرائی کے لیے سپاس گزار ہوں۔
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    یہ بھی ذہن میں آیا تھا ۔۔۔ مگر مجھے شعر کے ماحول کے حساب سے ’’فٹ‘‘ نہیں لگا ۔۔۔ شدتِ تاکید مطلوب ہے :)
Top