نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    بہت شکریہ تابش بھائی ۔۔۔ اصل مصرع یوں تھا ۔۔۔ آزاد ہو گئے ہیں ۔۔۔ مگر اس میں فاعل غیر موجود تھا، غزل پوسٹ کرتے ہوئے خیال آیا تو بدل دیا، اور دھیان نہیں دیا۔ فی الحال تو پرانی صورت پر بحال کر دیتا ہوں، بعد کی بعد میں دیکھتے ہیں :) توجہ دلانے کے لیے شکر گزار ہوں۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: مسند نشین کے نہ کسی تاجدار کے ۔۔۔

    عزیزانِ گرامی، آداب! ایک مختصر سی نئی غزل آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔ امید ہے کہ آپ سب اپنی قیمتی آرا سے ضرور نوازیں گے۔ دعاگو، راحلؔ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسند نشین کے، نہ کسی تاجدار کے مقروض ہم اگر ہیں تو خاکِ دیار کے! بس غم کی زرد سرسوں تھی سبزے پہ موجزن اور شور...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تبصرہ کتب اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم

    ویسے فی زمانہ ہم نے تو یہ اصول بنایا ہوا ہے کہ جو کوئی بھی فرقہ واریت کے خلاف نعرہ زن ہو کر بھیڑ اکھٹی کر رہا ہو اس کے شر سے لازما بچو کیونکہ تجربے سے یہ ثابت ہے کہ ایسے نابغے بالآخر اپنا ایک الگ فرقہ بنا لیتے ہیں، جس کے ماننے والے پہلے سے موجود سے فرقوں سے زیادہ متشدد اور تنگ نظر ثابت ہوتے ہیں...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تبصرہ کتب اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم

    جب مملکت خداداد مشرف بہ مشرف ہوئی تھی :) 2004/5 تک تو مل جاتی تھی آرام سے، اس کے بعد رفتہ رفتہ نایاب ہوتی چلی گئی ... شکر ہے کہ ہمارے پاس 2000 میں ہی آ گئی تھی :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اہل ہند کو زبردست جھٹکا، مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ... اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے. آمین
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اور مرصع غزل ہے۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: جس کی خاطر خود میں اپنے آپ سے کٹتا رہا

    بہت شکریہ شکیل بھائی، داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں. جزاک اللہ
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فصیح اللسان
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ عرب تک جا پہنچے ۔۔۔ تھوڑا پیچھے آجائیں، لوکل مال ہے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نفی کہہ سکتے ہیں؟؟؟
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ک ح ا م م ی ن ا ت ع
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    'سمت' کا جشن زریں نمبر، شمارہ ٥٠ اپریل تا جون ٢٠٢١ء کا اجرا

    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو استادِ محترم ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو اردو کی اس بے لوث خدمت کی بھرپور جزا عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دل کی باتیں دن رات کرو کچھ بات کرو غزل نمبر 36 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    یا سیدی ۔۔۔ ہم نے تو عروض کہا تھا ۔۔۔ آپ شاید فاخر میاں والے دھاگے کے زیر اثر عروج سمجھ بیٹھے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دل کی باتیں دن رات کرو کچھ بات کرو غزل نمبر 36 برائے تبصرہ و اصلاح شاعر امین شارؔق

    امین بھائی، آپ کو قسم ہے کہ آپ قسم توڑ دیں اور عروض کو اپنے گھر لے آئیں :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لیلۃ الہجر میں روشنی کے لئے

    بہت سے مصرعوں کو تو آپ نے ویسے ہی چھوڑ دیا ہے، جو نکات اٹھائے گئے تھے ان کو دیکھا ہی نہیں۔ پہلا مصرع بحر سے خارج ہو رہا ہے۔ زمزمہ بھی تو نغمہ ہی ہوتا ہے؟ پھر عطفی ترکیب میں ایک واحد اور دوسرا جمع؟؟؟
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اکیسویں صدی کی ایسٹ انڈیا کمپنی

    اس لڑی پر اس قدر ٹرولنگ ہو چکی ہے کہ کچھ بھی کہا جائے، وہ فضول قسم کی ’’واٹ اباؤٹری‘‘ کی دھول میں گم ہو جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی نام نہاد خود مختاری کا مجوزہ قانون اپنی جگہ ۔۔۔ مگر ایسٹ انڈیا کمپنی ایسٹ انڈیا کمپنی کیوں بنی، یہ جاننا ضروری ہے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کو اصل طاقت تب حاصل ہوئی جب مقامی...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ویسے سو باتوں کی ایک بات یہ ہے کہ ڈاروینین ایولوشن اپنی اصل میں کسی ’’اٹیلیجنٹ ڈیزائن‘‘ کو تسلیم نہیں کرتی ۔۔۔ سو معاملہ بڑا نازک ہے :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ کیسے کہا جا سکتا ہے؟ جبکہ کئی آیات میں انسان کی تخلیق کا ذکر ہے
Top