نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    جی، مگر یہاں لوگوں کا رجحان کم لگ رہا ہے ویکسین کی طرف. آج بھی سینٹر تقریبا خالی پڑا تھا.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    سننے میں یہ آیا ہے کہ سعودیہ نے حکمت عملی تبدیل کرکے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک 70 فیصد لوگوں کو پہلی ڈوز نہیں لگے گی، دوسری ڈوز نہیں لگائی جائے گی.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    ہمارے والدین نے بھی ڈاؤ سے ہی لگوائی اوجھا کیمپس سے ... الحمد للہ بہت اچھا انتظام تھا.
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    آج ہم نے بھی پہلی ڈوز لگوالی ... ایسٹرازینیکا لگی ہے، خدا خیر کرے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ یاسر میاں ۔۔۔ تہہ دل سے شکریہ
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ تابش بھائی ۔۔۔ آپ کی جانب سے داد و پذیرائی ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔۔۔ جزاک اللہ
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف معروف بھارتی مذہبی اسکالر مولانا وحیدالدین خان کا کورونا سے انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے حسنات کو قبول فرمائے اور ان کے تفردات و سئیات کو درگزر فرمائے۔ مرحوم ایک کثیر الجہات شخصیت تھے ۔۔۔ جہاں ردِ الحاد پر ان کا کام گرانقدر ہے وہاں دیگر کئی معاملات میں انہوں نے سلفِ اہل سنت و الجماعت سے ہٹ متنازع موقف اختیار کیا جو...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ سر ۔۔۔ داد و ستائش کے لیے تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دل کی ابیاض سے ہر سطر مٹائی جائے

    راہ کو ترتیب سے بدل دیں... مثلا ایسی ترتیب عبادت کی بنائی جائے
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ ریحان، آپ کی داد و پذیرائی کے لیے شکرگزار ہوں. جزاک اللہ
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    نہیں، ایسا کوئی اصول نہیں ہے. لوگ اس کا جواز تسکین اوسط کے اصول سے تراشتے ہیں جو کہ غلط ہے. تسکین اوسط زحافات بنانے کا ایک عروضی قاعدہ ہے جس کا اطلاق الفاظ کے تلفظ پر نہیں کیا جاسکتا. آپ کی دی گئی پہلی مثال میں لفظ نظر کی جمع استعمال کی گئی ہے. اردو قاعدے پر جمع بناتے ہوئے استاد شعرا نے ظ کو...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ منہاج میاں ۔۔۔ داد و پذیرائی کے لیے ممنونِ احسان ہوں۔ جزاک اللہ۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح

    بیٹا میرے خیال میں تو طبیعت اور میت درست قوافی نہیں کیونکہ میت کے درست تلفظ میں یائے مشدد پر کسرہ ہوتا ہے ۔۔۔ یعنی میِّت ۔۔۔ لیکن لغتِ کبیر والوں نے بالفتح بھی لکھا ہے، ہو سکتا ہے دونوں تلفظ قابل قبول ہوں! معنوی اعتبار سے مسئلہ یہ ہے کہ دونوں مصرعوں میں کم و بیش ایک ہی بات دہرائی گئی ہے، مگر اس...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے امام احمد رضاؔ خان

    ماشاء اللہ ... نعتیہ شاعری میں مولانا احمد رضا خان صاحب رح کا واقعی جواب نہیں ہے ... سبحان اللہ کچھ مصرعوں میں شاید ٹائپنگ کی اغلاط رہ گئی ہیں، بحر میں نہیں آ رہے. خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کے لیے جزاک اللہ خیر
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ ... داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    جزاک اللہ وارث بھائی، آپ کی توجہ اور حوصلہ افزائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں.
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: خموش، سوختہ، آزردہ، غم گزیدہ ہے ۔۔۔

    بہت شکریہ خلیل بھائی، داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    کچھ سال قبل جب ملائشیا کے ایک سائنسدان شیخ مظفر شکور بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن پر گئے تھے تو ملیشین علما کے ایک بورڈ نے خلا میں نماز اور روزے کے حوالے سے ان کے لیے باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کیا تھا اور شیخ صاحب نے اسی پر عمل کرتے ہوئے خلا میں نماز پڑھی تھی۔ سو خلا میں نماز روزے کے قیام کا مسئلہ تو...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    جی فتوی تو ظاہر ہے کہ مولوی حضرات نے ہی دیا ہوتا ۔۔۔ میرا سوال یہ تھا کہ آپ کتنے ایسے سائنسدانوں کو جانتے ہیں جو بیچارے نکاح ٹوٹ جانے کے ڈر سے مریخ پر ہیلی کاپٹر اڑانے سے پیچھے ہٹ گئے۔ آپ تو تب شادی شدہ بھی نہ تھے، آپ ہی مولویوں کی سازش ناکام بنا دیتے :)
Top