ویسے تو اس شقی القلب آدمی کے جھوٹ کا پردہ چاک ہو چکا ۔۔۔ مگر میری ناچیز رائے میں کوئی خواہ کتنا ہی غریب کیوں نہ ہو، ایسا عمل کرنے کے بعد ذرہ برابر ہمدردی کا مستحق نہیں ہونا چاہیے نہ ہی ایسی کسی حرکت کو غربت کے لبادے میں لپیٹ کر اس کی سنگینی کو کم کرنا چاہیے ۔۔۔ مگر ہوتا یہ ہے ہمارے نیوز چینلز...