نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    PayPal اکاؤنٹ

    قبلہ آپ مبارَک اور مبارِک کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔ یہاں تو لوگ ’’ہے‘‘ کے ساتھ بھی ’’گا‘‘ کا لاحقہ بے دھڑک لگا دیتے ہیں اور ڈکار بھی نہیں لیتے خود ہمارے گھر میں یہ عالم ہے کہ ہمارے بچے ہوگا کو ہوئیگا کہتے ہیں ۔۔۔ اور ہم منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں ۔۔۔ کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ دوسروں کو ٹوکنے پر قدرت کی...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    وضاحت کر دیں

    گیا کا وزن فعل ہے میں (ضمیر) کو محض ف باندھنا اچھا نہیں.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    برائے اصلاح:

    کرب و آلام کی عمارت کیا ہوتی ہے بھائی؟؟؟ ایسے عجوبہ محاورے ایجاد کرنے کی کیا ضرورت ہے، یوں بھی تو کہا جا سکتا ہے کرب و آلام سے عبارت ہے یہ محبت بڑی اذیت ہے میرے خیال میں اس طرح ربط بھی بہتر ہوجائے گا۔ فرہاد تو صحرا نورد نہیں تھا! یہاں ردیف گرامر کے حساب فٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ اتنی ساری چیزوں کا...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    یہ بہتر ہے ۔۔۔ مگر محاورہ دل میں اترنا ہی ہے ۔۔۔ سو کسی طرح اگر قلب کی جگہ دل لے آئیں تو زیادہ مناسب رہے گا۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    PayPal اکاؤنٹ

    فاخر بھائی ۔۔۔ لفظ کی غلطی اس کی تعریف میں واضح کر دی گئی ہے کہ یہاں ’’گی‘‘ کا لاحقہ خلافِ قاعدہ لگایا ہے ۔۔۔ شاید اسی لیے یہ لفظ بھی رواج نہیں پا سکا۔ اصول یہ ہے کہ عربی اور فارسی سے ماخوذ الفاظ سے اسم کیفیت بناتے ہوئے محض ی کا اضافہ کیا جاتا ہے، الا یہ کہ لفظ ہائے مختفی پر ختم ہو رہا ہو۔
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    PayPal اکاؤنٹ

    برائے مہربانی ’’این ایم‘‘ ملاحظہ کیجیے۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    PayPal اکاؤنٹ

    ہم نے تو بین الواوین لکھا ہے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    PayPal اکاؤنٹ

    یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اسے کسی تعارف کی ’’محتاجگی‘‘ نہیں :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    مجھے مقطعے میں پیار کر گئے اب بھی کھٹک رہا ہے ۔۔۔ مگر جیسا کہ استاذی نے فرمایا کہ قابل قبول ہے تو کام چلایا جا سکتا ہے ۔۔۔ باقی اشعار ٹھیک لگ رہے ہیں۔
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اے ہمارے رب ::از محمد خلیل الرحمٰن

    ماشاء اللہ ۔۔۔ سادہ مگر پر اثر ۔۔۔ آمین یا رب العالمین
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: اولِ عشق جو وقت گزرا حسیں ۔۔۔

    جزاک اللہ استاد محترم .... آپ کی توجہ اور پذیرائی ملی، گویا عید کے بعد عید ہوگئی :) ... نہایت ممنون و متشکر ہوں.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    یا کی الف گرائی جا سکتی ہے، کا کمال میں تنافر اس لیے نہیں کہ کا کی الف یہاں مکمل ادا ہو رہی ہے، ساقط نہیں ہو رہی. پہلے استاد محترم سے پوچھ لیں، ممکن ہے میرا تاثر ہی غلط ہو.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    اللہ پاک آپ کی خواہش کی تکمیل فرمائے، آمین.
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    نہیں بھئی، مزہ نہیں آیا کہ پوری غزل چھان ماری مگر خواہش نکاح نظر سے نہیں گزری :) (ازراہ تفنن) دو چار محض دُچار تقطیع ہو رہا ہے، جو اچھا نہیں لگ رہا. پہلے مصرعے کی روانی مخدوش لگتی ہے، جبکہ دوسرے میں مجھے لگ رہا کہ گرامر کے حساب سے ردیف میل نہیں کھاتی، میرے خیال میں یہاں گزرے ہیں کہنا چاہیے...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    ہمیشہ کہ طرح آپ کہ مشفقانہ اور فراخدلانہ داد ہمیں مقروض کر گئی ... جزاک اللہ سیما آپا، تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے اس کوشش کو سراہے جانے کے لائق سمجھا ... جزاک اللہ
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    جزاک اللہ فاخر میاں ... داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    جزاک اللہ عاطف بھائی ... از حد ممنون ہوں.
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...

    جزاک اللہ شکیلؔ بھائی ۔۔۔ تہہ دل سے ممنون و متشکر ہوں۔
Top