نتائج تلاش

  1. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    ہم سے بڑھ کر معصوم کون ہو گا :cry2: :arrogant: :yell: ہم تو روٹی کو چوچی اور پانی کو مم کہتے ہیں۔
  2. اربش علی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    "میں کہاں ہوں ؟؟" "کون سی جگہ یہ ہے؟؟" فیصل عظیم فیصل نے اندھیرے میں دیکھنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے یہ دو جملے کہنا چاہے، مگر منہ پر لگی ٹیپ لفظوں کو آواز دینے میں حائل تھی۔ جب ان کی آنکھیں اندھیرے میں دیکھنے کی عادی ہوئیں اور بدن کچھ بیدار ہوا تو پتا چلا کہ ان کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے سختی کے...
  3. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    گزرے کہاں۔ ابھی تک موجود ہیں اپنے ظالم پنجےپھیلاتے ہوئے۔ اور کتنے معصوم لوگوں کو پکائیں گی۔ :cry2: :cry2:
  4. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    خدا بچائے، کس کوچۂ ظالماں میں آ ٹپکے ہم!! :praying: :praying:
  5. اربش علی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    سارے محلے میں تلاش کی گئی کہ کن کن گھروں نے بلےپال رکھے ہیں۔ پولیس کو یہ انکشاف حیرت میں ڈال گیاکہ پوری محلے میں کسی نے کئی سال سے کبھی کوئی بلی یا بلا نہ پالا تھا، طرفہ یہ کہ محلے والوں کا کہنا تھا کہ ان گلیوں میں پچھلے چھے سال سے کبھی کوئی بلی بلا کبھی نہ دیکھا گیا۔ پھر وہ بلا کون تھا جو اس...
  6. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    نا رے نا!! :cry2::nailbiting::notlistening::praying:
  7. اربش علی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    اس کی چوٹوں کا فارینزک معائنہ کیا گیا۔ یہ انکشاف سب کو سکتے میں ڈال دینے والا تھا کہ اس کے سر کو دیوار پر بہ زور کئی مرتبہ مارا گیا تھا۔ یعنی وہ اس وقت گلی میں اکیلی نہ تھی۔۔۔۔۔۔!!
  8. اربش علی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    وہ دیوار سے اس زور سے ٹکرا گئی کہ توازن کھو بیٹھی۔اس کی سماعت جاتی رہی۔ بے ہوش ہونے سے پہلے اسے بند ہوتی آنکھوں سے آخری چیز جو نظر آئی وہ سرخی تھی۔۔۔ تازہ گرم خون کی سرخی۔ اس کے دماغ پر گہری چوٹیں آئی تھیں۔ وہ دس منٹ وہیں بے بس پڑی رہی تھی۔ وہ تو گلی سے گزرتے ہوئے ایک سات سالہ بچے نے بہتا ہوا...
  9. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    آپ کے پاس تو ہے ہی نہیں، اپنی کیسے ہوئی؟ :rollingonthefloor:
  10. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    پہلےاپنے دماغ پر قابض ہو جائیں،پھر لائبریری پر بھی ہو جائیے گا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہش ہے کہ ہماری ایک عظیم الشان ذاتی لائبریری ہو، جس میں پوری دنیا سے ہر زبان اور ہر زمانے کی کتابیں ہوں۔
  12. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    ہم نے تو کر بھی دی تھی۔ آپ کی نظر نہیں پڑی شاید۔
  13. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    اس مراسلے پر بھی بڑی مشکل سے کراس لگانے سے خود کو روکا ہے۔ خواہش پوری کرنی ہے تو اس لڑی میں نہ ہو پائے گی۔ یہ ہے ہی ستیاناس کے لیے۔
  14. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    دل تو چاہ رہا ہے اس مراسلے پر بڑا سا کراس لگائیں۔ کیوں کینسل بھلا؟
  15. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024

    ملتی ہو گی۔ سانوں کی! :arrogant:
  16. اربش علی

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024

    آج محفل میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ :arrogant: :arrogant: :arrogant::arrogant::arrogant::arrogant:
  17. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    خواہش کا ستیاناس: سیر کے دوران ہی پیسے ختم ہو جائیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  18. اربش علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ستم ظریفی تو یہ ہے کہ عنوان میں "بہت مختصر سا تعارف ہے میرا" لکھا ہے، اور مراسلات 2450 تک جا پہنچے ہیں،پورے 123 صفحات لیے۔
Top