لگتا ہے آپ کا اکاؤنٹ توثیق کا مںتظر ہے، اور توثیقی ای میل موصول نہیں ہو رہی۔ ہمارے ساتھ بھی یہی معاملہ تھا۔ ابھی تک کوئی ای میل اردو محفل کی طرف سے موصول نہیں ہوتی۔
سعادت نبیل براہِ کرم یہ مسئلہ حل کریں۔ نئے آنے والے محفلین مراسلہ کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ طرفہ یہ کہ شکایتی ای میل کا بھی کوئی جواب...