زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
خواہشات کا ستیاناس
عقل مند کو اشارہ کافی ہے۔ مگر آپ کیا جانیں، ہاے رے محرومی!!
اربش علی
Post #640
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دسیں ہنڑ، کیوں ڈرنا اے اساں غم سے اب گھبرانا کیسا، غم سو بار ملا
اربش علی
Post #48,430
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
چپ، کوئی سن نہ لے۔ :silent3: :silent3: :quiet:
اربش علی
Post #638
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ان کی شوخی تو دیکھیے، لیے زلفِ خم شدہ ہاتھ میں مرے پیچھے آئے دبے دبے، مجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا
اربش علی
Post #48,428
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
آپ کو کیسے پتا۔ یعنی آپ ہی نے بھیجا تھا۔ اور جادوگر بلا جو گلی میں تھا، آپ ہی کی سازش تھی۔😱😱
اربش علی
Post #636
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے شعر یاد آ گیا زندہ رہیں تو کیا ہے، جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
اربش علی
Post #48,426
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہاں، وہی مچھلیاں جن کا شکار کر کے آپ کا بندر کھا گیا۔
اربش علی
Post #634
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژالہ برس رہا ہے گویا ہماری خالی کھوپڑی پر۔ الف ب بھی بھول رہی ہے ۔
اربش علی
Post #48,423
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
اے رگِ ابر، یہ مژگاں بھی اگر ٹک برسیں ایک پل میں کئی تالاب تو بھر جاتے ہیں
اربش علی
Post #632
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شدید صدمہ لگتا ہمیں، اگر ہمارے پاس بھی دماغ نامی چیز ہوتی۔ :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #48,421
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
:cry2: :cry2: :cry2: :cry2: :cry2:
اربش علی
Post #630
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے اس بات کا ذکر بھی کہ شاید یہی ہوائیں آپ کا دماغ بھی لے اڑیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اربش علی
Post #48,419
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
ہماری نظر نہ لگ گئی ہو۔ :noxxx::noxxx:
اربش علی
Post #628
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظالم ہوائیں غبارے کو بہت دور لے جائیں گی اپنے ماحول سے۔
اربش علی
Post #48,417
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خواہشات کا ستیاناس
فیصل عظیم فیصل بھیا جاگ گئے۔
اربش علی
Post #626
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غبارہ ہوا میں اڑ جائے گا اگر چھت نہ ہو۔
اربش علی
Post #48,415
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قہقہہ لگائیے پھر اس بات پر، کہ دیواریں لرز اٹھیں۔
اربش علی
Post #48,413
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہیں ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے تو یہ مراسلہ نہیں کیا نا؟!
اربش علی
Post #48,411
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گرگٹ کے آنسو کہہ لیں آپ انھیں۔
اربش علی
Post #48,410
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نصیب تو دیکھیں کہ ہماری ہاے ہاے پر واہ واہ کی جا رہی ہے۔ :cry2: :cry2: :cry2:
اربش علی
Post #48,406
نومبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top