نتائج تلاش

  1. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    یہ منصبِ عالی یقیناً اسی شخص کا ہو سکتا ہے جو اس فن میں استاد ہو۔ آپ سے زیادہ ماہر اور باعلم کون ہو گا اس معاملے میں بھلا!
  2. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    یہ لیجیے
  3. اربش علی

    فنِّ بے دماغی

    اس لڑی میں صرف بے معنی باتوں کو معنی دار مانا جائے گا۔ صاحبانِ عقل آنے سے پہلے دماغ ایک طرف رکھ کے آئیں۔ گُلِ یاسمیں سیما علی
  4. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    رکیے پھر۔
  5. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    کوئی ایسی لڑی نہیں جس میں ہر موضوع پر بے معنی باتیں ہو سکیں؟
  6. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    آپ ہی نے بنایا :rollingonthefloor:
  7. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    یہ بہتر نہ رہے گا ؟ بچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھ کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھ
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں جی۔ یہ شعر سنیے اچھا ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
  9. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی گنگنانا چاہیے۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاے ہاے،جھوٹ بولے کوا کاٹے۔ دیکھا مکافاتِ عمل! غلط بات کی اور ترتیب بھول گئی لڑی کی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  11. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    ہاے کیا گانا یاد دلا دیا۔ ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے :cry2: :cry2:
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کس نے کہا کہ ثابت ہو چکا؟ ثبوت عقل والوں کا قابلِ قبول ہوتا ہے۔ :noxxx: :noxxx:
  13. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    رونے پہ آ گئے ہم تو محفل میں سیلاب آنے کا خطرہ ہے ۔
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلےسے پوچھنا تھا، ہم سے نہیں۔ :silent3: :silent3:
  15. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    :cry2::cry2::cry2::cry2::cry2:
  16. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو کیا ہوا! جادوگر بلے سے پوچھ لیجیے، جسے سازش کے لیے گلی میں بھیجا تھا۔
  17. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی جانے ہے۔
  18. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    یہ دیکھیے، آپ کے بندروں کی پوسٹ۔
  19. اربش علی

    خواہشات کا ستیاناس

    دیکھا، ہمارا اشارہ نہیں سمجھا۔ آپ اتنے سال عقل سے محروم، کبھی خواہش نہیں ہوئی کہ کاش میرے پاس بھی دماغ ہوتا؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  20. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہ عجب!! "ہو جانا چاہیے ہوتا ہے"
Top