نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    خاندانی نظام بچانا ہے!!!

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھی کاوش ہے آپ کی سید عمران بھیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  2. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب! کیا آپ بھی تاجپوریے ہیں؟:)
  3. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    السلام علیکم۔ کیا یہ نیا تاجپورہ ہے؟ یعنی ایل ڈی اے اسکیم تاجپورہ۔
  4. عدنان عمر

    مبارکباد محمد سعد بھائی کے دو ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محمد سعد صاحب! مبارک ہو۔ یوں ہی رونقیں بکھیرتے رہیے۔
  5. عدنان عمر

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے یہاں پاکستان میں اس لڑی میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔:mad:
  6. عدنان عمر

    ملا اور مسٹر کے درمیان تفریق کس طرح ختم کی جاسکتی ہے؟

    مسٹر کو ملا بنا کر تفریق ختم کی جاسکتی ہے۔
  7. عدنان عمر

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں، اس قبائلیت کی وجہ اقتدار پرستی اور اجتماعی خود غرضی کے مذموم جذبات ہیں۔ اگر کوئی گروہ خود کو عوام سے برتر سمجھے گا اور چاہے گا کہ اسے خاص مرتبہ دیا جائے تو وہ اپنی حیثیت بزور طاقت منوائے گا اور اس حیثیت سے ناجائز فوائد بھی حاصل کرے گا۔ اور اگر ایک دفعہ اس کی حیثیت تسلیم...
  8. عدنان عمر

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جہاں قبائلیت ہوگی، وہاں پھر وحدت تو نہیں ہوگی۔
  9. عدنان عمر

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    جمیعت کس حد تک قتل و غارت گری میں ملوث رہی ہے، اس بارے میں تو میرے پاس ٹھوس معلومات نہیں لیکن جمیعت یا دیگر مذہبی تنظیموں سے متعلق مثبت خبروں کا جس طرح سے میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا جاتا ہے، اس سے ہمارے میڈیا کا دوہرا معیار ضرور بے نقاب ہوتا ہے۔ بطور صحافی، میری یہ پختہ رائے ہے کہ کسی وقوعے کو اس کی...
  10. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏یہ نہ سوچیں کہ آج آپ نے کیا پایا، بلکہ یہ سوچیں آج آپ نے کیا بویا ہے۔ منقول
  11. عدنان عمر

    محفل متراں دی

    ‏آؤ ہاسے ونڈیئے میرا چار آنے دا غصہ اے تیرا ہاسا لکھ رپیئے دا میں کیوں تیرا نقصان کراں ایہ جندڑی تولے ماسے دی تیرے ہاسے توں قربان کراں میں کیوں تیرا نقصان کراں تینوں لکھاں خوشیاں دان کراں ۔۔۔ احمد نعیم ارشد
  12. عدنان عمر

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    دروغ بر گردنِ راوی: This is a real recorded dialogue between. Dr & lawyer in a Session Court, USA. Lawyer to Dr during cross-examination: Before U performed the Post-mortem, did U check his pulse? Dr: No Lawyer: His BP? Dr: No Lawyer: His breathing? Dr: No Lawyer: So how did U know he was...
  13. عدنان عمر

    تاسف ممتاز شاعر عارف شفیق انتقال کر گئے

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ ایک اور خوبصورت تخلیق کار چلا گیا۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
  14. عدنان عمر

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بجا فرمایا۔ دعا ہے کہ اب کی بار قانونی مرمت کے نام پر کاسمیٹک تبدیلی نہ آئے، اصلی تبدیلی آئے۔
  15. عدنان عمر

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    بعض افراد سچے دل سے اور بہتیرے اپنی فیس سیونگ کے لیے مذمت کرتے ہیں۔ اور سچ پوچھیں تو مذمتی بیانات کسی مظلوم کے آنسو پونچھ سکتے ہیں اور نہ اسے انصاف دلا سکتے ہیں۔ چند برس کوچۂ صحافت میں گزارنے کے بعد اور مذمت بازی کی تاریخ دیکھتے ہوئے میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دوسرے بہت سے کیسوں کی طرح اس کیس...
Top