نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏بہترین یاداشت وہ ھے جس میں انسان اپنی غلطیاں اور دوسروں کی نیکیاں یاد رکھتا ہے۔
  2. عدنان عمر

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ‏میں نابینا لوگوں کا بہت احترام کرتا ہوں کیونکہ وہ لوگوں کے متعلق ان کے چہروں کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے رویے کی بنیاد پر رائے قائم کرتے ہیں۔ ولیئم شیکسپیئر
  3. عدنان عمر

    صوبہ جنوبی پنجاب

    کیا ہر ڈویژن کسی دوسرے ڈویژن کے ساتھ متصل نہیں ہے؟
  4. عدنان عمر

    جاپانی گنتی

    یعنی جاپانی سفارت خانے والے پوچھیں کہ جاپان کیوں جانا چاہتے ہو تو ہم کہیں کہ جاپانی سیکھنی ہے۔ اور ساتھ میں آپ کی سفارش بھی پیش کردیں۔:)
  5. عدنان عمر

    جاپانی گنتی

    یعنی ڈبل ٹینشن؟:)
  6. عدنان عمر

    جاپانی گنتی

    عرفان سعید بھائی! اگر جاپانی زبان بھی جاپانی گنتی جتنی آسان ہے تو ہم سیکھنے کے لیے تیار ہیں۔:)
  7. عدنان عمر

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    کیا مروجہ کرنسی نظام نا انصافی پر مبنی نہیں؟ کسی ملک کا ایک روپیہ دوسرے ملک جا کر دو سو روپے کا ہو جاتا ہے اور کسی ملک کے دو سو روپے کسی اور ملک پہنچ کر ایک روپیہ بن جاتے ہیں، علیٰ ہٰذا القیاس۔
  8. عدنان عمر

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    یعنی یورو کو نہیں آنا چاہیے تھا؟
  9. عدنان عمر

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    میری نظر میں، یہ اس مراسلے کی سب سے قیمتی بات ہے۔ دیکھا جائے تو حکمرانوں کی پالیسیوں اور سیاسی جماعتوں کے منشور کا محور عام آدمی کی زندگی ہونا چاہیے۔ اور بادی النظر میں ہوتا بھی ہے، لیکن ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور۔
  10. عدنان عمر

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    جزاک اللہ آصف اثر صاحب۔ پشتو زبان سے ناواقفیت کی بنا پر (حالانکہ میرے ذخیرۂ کتب میں کہیں اردو، پشتو یا پشتو اردو لغت رکھی ہے۔) آڈیو تو سمجھ نہیں پایا، لیکن آپ کے ترجمے نے یہ کمی پوری کر دی۔ عبد الرحمٰن بابا اور خوشحال خان خٹک رحمھم اللہ کے بارے میں پڑھ رکھا ہے کہ آپ حضرات اپنے روحانی مرتبے کے...
  11. عدنان عمر

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    سبحان اللہ۔ نثری ترجمے میں اتنی معنویت اور خوب صورتی ہے تو اصل منظوم متن میں کتنی ہوگی۔ عبد الرحمان بابا سے تعارف کروانے پر بہت بہت شکریہ الف نظامی بھیا۔
  12. عدنان عمر

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    کیا واقعی قرضے اتارنا اتنا آسان ہے؟
  13. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  14. عدنان عمر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    یہی کہنیاں تو ہماری جڑوں میں بیٹھ گئی ہیں۔ چھوٹے بڑے ذاتی یا گروہی مفادات کے لیے ہم لوگ یونہی سچ کا ساتھ چھوڑ کر جھوٹ کا چلن اپناتے ہیں۔ اپنا راستہ بھی کھوٹا کرتے ہیں اور معاشرے کو بھی کرپٹ کرتے ہیں۔
Top