سسٹم فانٹ تبدیل نہ کریں۔۔۔
لائن اسپیسنگ کا مسئلہ بھی رہتا ہے اس سے۔
اگر فون روٹ ہے تو۔ روٹ ایکسپلورر سے "system\fonts" میں جائیں۔
وہاں نسخ فانٹ کی فائل دیکھیں۔ عام طور پے دو فائل ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Regular.ttf" اور "DroidNaskhUI-Regular.ttf"
کچھ میں چار ہوتی ہیں۔ "DroidNaskh-Bold.ttf" اور...