ویسے محفل والے جمیل نوری نستعلیق کے علاوہ تمام نستعلیق فونٹ ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔
کسٹم روم پر ایسا نہیں ہوتا۔ بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے موبائل پر کوئی کسٹم روم انسٹال کریں۔
کم از کم کٹ کیٹ تو انسٹال ہونا چاہیے۔ جیلی بین تک مسئلے مسائل بہت ہیں۔
مطلب یہ تو طے ہے کہ دونوں شئے ہیں (میں نے نہیں کہا آپ دونوں نے خود قبولا)۔۔۔:grin:
بھئی جس کا قد اونچا وہ بڑی شئے۔۔۔ بس ۔۔۔۔ ہوگیا انصاف۔۔۔:laugh:
ارے ہاں یاد آیا میری نانی کہاں ہیں کافی عرصے سے؟؟؟