کیو موبائل۔۔۔:grin:
ایک بات ذہن میں رکھیں اگر کیو موبائل کو روٹ کیا تو ممکن ہے گوگل کی سروسز کام نہ کریں۔ میں نے بہت تجربے کیے اس بےکار موبائل پر۔ گوگل ایسا روٹھا دوبارہ کسی صورت نہ لوٹ سکا۔
موبائل روٹ کریں اور پھر چاہے کسی فونٹ انسٹالر سے فونٹ انسٹال کریں یا خود سے سسٹم فونٹ تبدیل کرلیں۔ بہتر طریقہ یہی ہے کہ سسٹم فونٹ وہی رہنے دیں اور نسخ فونٹ کی فائل کسی بھی نستعلیق فونٹ سے تبدیل کرلیں۔ مائیکروسافٹ کا فونٹ اردو ٹائپ سیٹنگز بہتر ہے۔
مثال کے طور پر آپ چرس پیتے پکڑے گئے۔۔۔ اب چرس کی سگریٹ، پلس چرس کی راڈ یا گردہ جو آپ سے برآمد ہو۔۔ اور کم سے کم پانچ سو روپے قانون کے محافظوں کو دینے پڑتے ہیں۔۔ بطور تحفہ۔۔:grin: