محفل کے رکن شعیب سعید شوبی نے اس حوالے سے کافی اچھا کام کیا ہے. ان کا بلاگ ملاحظہ فرمائیں امید ہے آپ کی ضرورت کے مطابق کافی مواد ملے گا.
http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com/?m=1
کتاب کا مطالعہ تو اس کی اصل شکل میں ہی مزہ دیتا ہے. لیکن جن کتب تک ابھی رسائی نہیں ہوئی ان کے لیے پہلے ایک 7" کی ٹیبلٹ لی تھی اس میں پکڑنے میں اور سنبھالنے میں تو آسانی تھی لیکن آنکھوں کی مشقت زیادہ تھی تو پھر 10" کی ٹیبلٹ لی جس سے ہاتھوں کو کچھ مشکل ہوتی لیکن پڑھنے میں کافی آسانی ہو گئی.
ایک...
چوہا بلی سے ڈرتا ہے
بلی کتے سے ڈرتی ہے
کتا آدمی سے ڈرتا ہے
آدمی بیوی سے ڈرتا ہے
اور
بیوی چوہے سے ڈرتی ہے
اور چوہا.........
اس طرح یہ سرکل مکمل ہوتا ہے :p