یہ شیئرنگ قریبا 11 سال پرانی ہے. اتنی پرانی فائیلز فری امیج ہوسٹنگ والے کم ہی محفوظ رکھتے ہیں اس لئے میرا خیال ہے یہ ان اینیمیشن فائلز کے لنک ڈیڈ ہو چکے ہیں اور یہی وجہ ہو سکتی ہے نظر نہ آنے کی.
گیم آف تھرونز کے کسی عاشق کا پاکستانی سیاست دانوں کو خراجِ تحسین :)
The one whose mother made him zabardasti ka king
You know Joffery Baratheon. I think it is a fit match of Joffery.
-----
The one who is executed but his name is still alive
So, Zinda hai Ned Stark Zinda hai
-----
The one...