دیر آید درست آید
کراس پلیٹ فارم ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ کی طرف مائیکروسافٹ کو بہت پہلے دھیان دینا چاہیے تھا۔ لیکن ابھی بھی یہ اچھا فیصلہ ہے اور اس کے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
معرفت دے ڈونگھے راز کھولدا, والیِ کوٹ مٹھن شریف بابا غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ دا انملا کلام۔
ثریا ملتانیکر نے گائیکی وچ ایس کلام دا حق ادا کر دتا.
شکریہ یاز جی
وسدے رہو :)
ایک غلطی کی تصحیح فرما لیں ابھی نظر پڑی اس پر یہ کلام استاد قمر جلالوی کا نہیں "فنا بلند شہری" کا ہے۔ مقطع میں تخلص "فناؔ"بھی موجود ہے۔ مطلع میں قمر بطور تخلص استعمال نہیں ہوا۔