نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سب احباب کی دعاوں، نیک خواہشات اور دلجوئی کا بے حد شکریہ! اللہ کا شکر ہے کہ رات سے بخار نہیں...

    سب احباب کی دعاوں، نیک خواہشات اور دلجوئی کا بے حد شکریہ! اللہ کا شکر ہے کہ رات سے بخار نہیں ہوا، اعصابی تھکاوٹ میں بھی افاقہ ہے۔ طبعیت میں بہت بہتری محسوس ہو رہی ہے۔
  2. عرفان سعید

    اس ہفتے کا خطاط: اسماء الحسنٰی

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ جناب ظہیراحمدظہیر صاحب نے اپنی خطاطی یا اسکیچنگ کے نمونے کبھی محفل میں شئیر کیے تھے۔
  3. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    درست نشاندہی فرمایی۔ میں نے ترجمہ درست کر دیا ہے۔ جزاک اللہ
  4. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    اعداد کا تفصیلی ذکر تو وراثت والی آیات میں ملتا ہے۔ سورۃ النساء آیت نمبر 11 اور 12 يُوۡصِيۡكُمُ اللّٰهُ فِىۡۤ اَوۡلَادِكُمۡ‌ ۖ لِلذَّكَرِ مِثۡلُ حَظِّ الۡاُنۡثَيَيۡنِ‌ ۚ فَاِنۡ كُنَّ نِسَآءً فَوۡقَ اثۡنَتَيۡنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ‌ ۚ وَاِنۡ كَانَتۡ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصۡفُ‌ ؕ...
  5. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    اعداد تو اس آیت میں بھی آئے ہیں۔ سورۃ الكهف آیت نمبر 22 سَيَقُوۡلُوۡنَ ثَلٰثَةٌ رَّابِعُهُمۡ كَلۡبُهُمۡ‌ۚ وَيَقُوۡلُوۡنَ خَمۡسَةٌ سَادِسُهُمۡ كَلۡبُهُمۡ رَجۡمًۢا بِالۡغَيۡبِ‌ۚ وَيَقُوۡلُوۡنَ سَبۡعَةٌ وَّثَامِنُهُمۡ كَلۡبُهُمۡ‌ؕ قُلْ رَّبِّىۡۤ اَعۡلَمُ بِعِدَّتِهِمۡ مَّا يَعۡلَمُهُمۡ اِلَّا...
  6. عرفان سعید

    اکبر کا ہندوستان کیسا تھا؟

    اسے کہتے ہیں cherry picking :)
  7. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    الر حم ن ان سب کو ملانے سے اللہ کا صفاتی نام الرحمن
  8. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    سلامی 62 توپوں کی بنتی ہے۔
  9. عرفان سعید

    دجالی فتنہ ہمارے دروازے پر

    پولیو کے قطرے پی کر :)
  10. عرفان سعید

    مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

    ایک اور منفی ریٹنگ منفی ضرب منفی = مثبت :)
  11. عرفان سعید

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    فن لینڈ میں 14 مئی سے سکول کھولنے کا اعلان
  12. عرفان سعید

    کورونا ٹیسٹ کے بارے میں فن لینڈ کے ہیلتھ سسٹم کا رویہ مضحکہ خیز ہے۔ جب تک سانس لینے میں دقت نہ...

    کورونا ٹیسٹ کے بارے میں فن لینڈ کے ہیلتھ سسٹم کا رویہ مضحکہ خیز ہے۔ جب تک سانس لینے میں دقت نہ ہوئی یہاں ٹیسٹ ہونے والا نہیں۔ اگر بخار دو تین دن نہ اترا تو کمپنی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال سے معاہدے کے تحت ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔ تب تک احتیاط جاری ہے۔
  13. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    البقرہ آیت 143 وَكَذٰلِكَ جَعَلۡنٰكُمۡ اُمَّةً وَّسَطًا لِّتَکُوۡنُوۡا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُوۡنَ الرَّسُوۡلُ عَلَيۡكُمۡ شَهِيۡدًا ؕ وَمَا جَعَلۡنَا الۡقِبۡلَةَ الَّتِىۡ كُنۡتَ عَلَيۡهَآ اِلَّا لِنَعۡلَمَ مَنۡ يَّتَّبِعُ الرَّسُوۡلَ مِمَّنۡ يَّنۡقَلِبُ عَلٰى عَقِبَيۡهِ ‌ؕ وَاِنۡ...
  14. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    ایمان مال علم اقتدار
  15. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہاہاہا یہ کافر کھانا میرا بھی روز کا معمول ہے۔ بس دودھ کے بجائے دہی استعمال کرتا ہوں۔
  16. عرفان سعید

    کیا سلیم ملک کو بھی دوسرا موقع ملنا چاہیے؟

    کیا ہی شاندار اننگز تھی! مجھے ٹی وی پر کرکٹ دیکھنے کا کوئی شوق نہیں تھا۔ اچھی طرح یاد ہے کہ سکول سے آنے کے بعد ٹی وی آن کیا تو رمیز اور یونس احمد کی اووپننگ پارٹنرشپ جاری تھی۔ بس دیکھنا شروع کر دیا اور دیکھتا ہی چلا گیا اور پھر سلیم ملک کی یادگار اننگز کے بعد تو ٹی وی کا نشہ ہو گیا۔ 33 سال...
  17. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    muesli کھانے پر منفی ریٹنگ؟ :)
  18. عرفان سعید

    تمام احباب کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا بہت شکریہ! خدا کرے کہ موسمی بخار ہو اور جلد دور ہو جائے۔...

    تمام احباب کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا بہت شکریہ! خدا کرے کہ موسمی بخار ہو اور جلد دور ہو جائے۔ کورونا کی وبا نے جو خوف پھیلایا ہے اس نے شدید تذبذب کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔
  19. عرفان سعید

    جسم میں تھکاوٹ اور بخار ۔۔۔۔ اور کورونا کے خدشات

    جسم میں تھکاوٹ اور بخار ۔۔۔۔ اور کورونا کے خدشات
  20. عرفان سعید

    آؤ قافیے بنائیں

    کچھ اور معکوس محبوس محسوس مرسوس ناقوس قدوس قاموس محسوس جاسوس
Top