نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    تاریخ پر نگاہ ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ عالمی وبا کا پھوٹنا کوئی آئے دن کا معاملہ نہیں ہے۔ ذیل کے انفوگرافک کو دیکھیں تو کووِڈ سے پہلے ہولناک عالمی وبا سپینش فلو تھی کہ جس میں 4 سے 5 کروڑ لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔ لیکن یہ سو سال پہلے کا واقعہ ہے۔ اس کے بعد ایڈز میں کافی لوگ ہلاک ہوئے لیکن یہاں ایسا...
  2. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میرے خیال میں حتمی معرکہ ایک کامیاب ویکسین کی تیاری اور عام دستیابی سے مشروط ہے۔ لوگوں میں قوتِ مدافعت پیدا کرنے کے بعد ہی قبل از کووِڈ والے طرزِ زندگی پر جایا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس وبا سے بالاکراہ جو معاشرتی حدود نافذ کرنا پڑی ہیں، ان سے بنی نوع انسان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔
  3. عرفان سعید

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
  4. عرفان سعید

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    فن لینڈ میں اڑھائی ماہ کے تعطل کے بعد ریسٹورنٹ اور دوکانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت مل گئی۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہونے کی وجہ سے بہت سے کام ملتوی کرنے پڑ رہے ہیں۔ یہ کرونا کا جن قابو میں آتا ہے تو تمام حالات معمول پر آنا شروع ہو جائیں گے۔ فی الوقت تو احتیاط ہی بہتر ہے۔
  6. عرفان سعید

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    محفل پر بوریت کافی بڑھ گئی تھی اور کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے بریک لینا مناسب سمجھا۔
  7. عرفان سعید

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    بہت خوب خلیل بھائی! آملیٹ کی عمدہ شکل کچن میں آپ کے تجربے اور مہارت کا واضح ثبوت ہے۔ :applause:
  8. عرفان سعید

    ماہر القادری حمد: نہاں بھی ہے تو اور عیاں بھی ہے تو

    سبحان اللہ! بہت خوب اور رواں حمد ہے۔ پہلے مصرعے میں "تو ہی" کے بجائے "تُوئی" ہی استعمال ہوا ہے؟ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ"تو ہی" کی یہ تخفیف آجکل کی تحریروں میں شاید ہی کبھی نظر سے گذری ہو۔
  9. عرفان سعید

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید قاسمی صاحب
  10. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  11. عرفان سعید

    تعارف محمد ساغر

    اردو محفل میں خوش آمدید ساغر صاحب
  12. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    اس کے علاوہ سورہ التوبہ میں مسجد ضرار کا نام مذکور ہے۔ وَالَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَّكُفْرًا وَّتَفْرِيْقًۢا بَيْنَ الْمُؤْمِنِيْنَ وَاِرْصَادًا لِّمَنْ حَارَبَ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ مِنْ قَبْلُ ۭوَلَيَحْلِفُنَّ اِنْ اَرَدْنَآ اِلَّا الْحُسْنٰى ۭ وَاللّٰهُ يَشْهَدُ اِنَّھُمْ...
  13. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے۔
  14. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    بہت دلچسپ!
  15. عرفان سعید

    قرآن کوئز 2020

    سورہ یونس......10 سورہ ہود...... 11 سورہ یوسف...... 12 سورہ ابراہیم..... 14 سورہ الحجر ..... 15
Top