ظہیراحمدظہیر بھائی، آپ کی نیک خواہشات کا بہت شکریہ۔
آپ کا شکوہ بالکل بجا۔ کچھ نجی مسائل اور مصروفیات کی وجہ سے وقت کی کچھ قلت رہی۔ یہ سب کچھ شاید اتنا راہ میں رکاوٹ نہ بنتا لیکن محفل پر ناخوشگوار صورتِ حال نے ناگواری کی کیفیت پیدا کردی، جس کے اثرات توقع سے کچھ زیادہ ہی دیرپا واقع ہوئے۔
امید ہے...
بہت عمدہ بات کہی۔
بڑے لوگوں کو انسان کے مقام پر رکھ کر ان کی عظمت کا اعتراف کرنے اور بیک وقت ان کی غلطیوں کی نشاندہی کرنے سے ان کے مقام پر کوئی حرف نہیں آتا۔ اندھی شخصیت پرستی صرف علمی جمود پیدا کرتی ہے۔
یہاں امام مالک کا وہ قول یاد آگیا کہ جب جناب امام نے مسجدِ نبوی میں روضۂ رسولﷺ کی طرف اشارہ...