نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    دراصل Anaphora کسی تقریر یا تحریر میں مختلف جملوں کے آغاز میں ایک خاص لفظ یا الفاظ کے مجموعے کو دہرائے جانے کا نام ہے۔ یہ تکرار کی ایک مخصوص قسم ہے۔ تکرار ہی کی چند اور صورتیں یہ ہیں۔ Epiphora Symploce Anadiplosis Antithesis Diacope Epizeuxix
  2. عرفان سعید

    ڈاکٹر صاحب کا دوسرا مجموعۂ کلام زیرِ ترتیب ہے۔ کسی وقت بھی غزل باری شروع ہو سکتی ہے۔

    ڈاکٹر صاحب کا دوسرا مجموعۂ کلام زیرِ ترتیب ہے۔ کسی وقت بھی غزل باری شروع ہو سکتی ہے۔
  3. عرفان سعید

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس وقت یہ مراسلہ مذاق کی نذر ہو گیا۔ Anaphora کے اردو ترجمے "محولہ" کا ماخذ کیا ہے؟ کوئی حوالہ ہو تو عنایت کریں۔
  4. عرفان سعید

    کورونا غزلیات کا زور کم ہونے تک محفلین کا لاک ڈاون کر دیں۔ :-)

    کورونا غزلیات کا زور کم ہونے تک محفلین کا لاک ڈاون کر دیں۔ :-)
  5. عرفان سعید

    ظلم کیا! محفل کے شاہد آفریدی کی اننگ ہی ڈکلیئر کر دی!

    ظلم کیا! محفل کے شاہد آفریدی کی اننگ ہی ڈکلیئر کر دی!
  6. عرفان سعید

    محفل پر پوسٹ کرنے کا موقعہ ہی نہیں مل رہا۔ ڈاکٹر صاحب نے ناطقہ ہی بند کر دیا ہے۔

    محفل پر پوسٹ کرنے کا موقعہ ہی نہیں مل رہا۔ ڈاکٹر صاحب نے ناطقہ ہی بند کر دیا ہے۔
  7. عرفان سعید

    ابھی انتظار کریں۔ برائن لارا کا ریکارڈ ٹوٹنے جا رہا ہے۔

    ابھی انتظار کریں۔ برائن لارا کا ریکارڈ ٹوٹنے جا رہا ہے۔
  8. عرفان سعید

    لائیو کمنٹری

    لائیو کمنٹری
  9. عرفان سعید

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہاں کافی confusion تو موجود ہے۔
  10. عرفان سعید

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    فی الحال تو نروس نائنٹیز کا شکار لگ رہے ہیں۔
  11. عرفان سعید

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    بہت عمدگی سے آجکل کے حالات کو بہت خوبصورت پیرائے میں سمویا ہے۔ ماشاءاللہ!
  12. عرفان سعید

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    سوچیں اگر میر یہاں ہوتے تو کیا ہوتا!
  13. عرفان سعید

    ہاہاہا

    ہاہاہا
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محمد تابش صدیقی صاحب کو شتر مرغ کھلاؤں؟ :)
  15. عرفان سعید

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    لاک ڈاؤن ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ ایسے میں رفتہ رفتہ ڈاکٹر صاحب کا کلام پڑھتے رہیں گے۔
  16. عرفان سعید

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ڈاکٹر صاحب آج پورا دیوان پوسٹ کر کے ہی دم لیں گے۔ :)
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مدیر بننے کا ڈپلومہ کہاں ہوتا ہے؟ :)
  18. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    کورونا نے وقت کا احساس ختم کر ڈالا ہے۔
  19. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    کورونا کی وجہ سے کتنے پروگرام التوا کا شکار ہو گئے! حالات معمول پر ہوتے تو آج کے دن حسن کے قرآن ختم کرنے کی خوشی میں آمین پارٹی کا انعقاد کیا تھا۔ اس پارٹی کے لیے حسن نے بہت محنت سے سورہ الرحمن زبانی یاد کی تھی کہ اپنی پارٹی میں سنائے گا۔ دیکھیں اب کب موقع ملتا ہے۔
Top