اللہ کی قسم میں نے تو ویڈیو دیکھی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔ ویسے ہی اپ ڈیٹس کردیا ہے۔ دراصل بہت زیادہ بیمار ہوں اس وجہ سے دیکھ نہ پایا کل 12:46 پر ایکسیڈنٹ ہوگیا جو کہ متوقع تھا پہلے سے ہی اسی لیئے زیادہ چوٹیں نہیں آئیں اور رات کو گلہ خراب ہوگیا اور ساتھ ہی ساتھ نزلہ اس کے علاوہ بخار تو جیسے جیسے فرصت ملتی...