قابل احترام برادرم محمدوارث کے اس فہم کشا مراسلے نے مابدولت کے ذہن دوررس میں ایک منفعت بخش خیال کوجلابخشی کہ کیا ہی اچھاہو کہ بغیرڈکارلئے اس پرتکلف ناشتے کوہضم کرکےاسکی ادائگی کا فریضۂ دوستانہ برادرم محمدوارث کے کیسۂ فیاضانہ کے سپردکیا جائے اوراس طور انہیں ثواب دارین حاصل کرنے کے مواقع فراہم...