نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    پچھلے مراسلوں میں یہی دعویٰ کرنے کے بعد آپ نے دلیل کے ضمن میں حدیث پیش کی ’’علما انبیاءؑ کے وارث ہیں‘‘ اور عملی نتیجہ یہ اخذ کیا محض انبیاءؑ کے ’’ورثا‘‘ ہی علما ہوسکتے ہیں!!! اس طریقہ استخراج کا مقابلہ کرنے کی استعداد مجھ میں نہیں جناب ۔۔۔ جزاک اللہ و احسن الجزا
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    بہت مبارک ہو وارث بھائی ۔۔۔ کوالٹی اوور کوانٹٹی :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    جواب آئے گا ۔۔۔ ۲۰۰۰ سے زائد الفاظ پر مبنی ۔۔۔ مگر مندرجات میں موجود ’’دلائل‘‘ کی دعوے سے وہی نسبت ہوگی جو ’’مجاہدِ ملت‘‘ مرشدی جونؔ کی مذہب سے ساتھ تھی :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    کیلکیولس کی ریاضی تو ہم سب نے ہی انجینئرنگ کے دوران پڑھی ہی ہوتی ہے ۔۔۔ فی الوقت تو اس مضمون کا سب سے بڑا مسئلہ تحریر کا شدید غیر مربوط انداز بیان ہے جس صاحب مضمون کا اصل مدعا سامنے ہی نہیں آپاتا اور پورا مضمون ایک سازشی نظریہ سے زیادہ کچھ نہیں لگتا۔ نہ ہی یہ واضح ہوتا کہ خود ان فیلڈ ایکویشنز...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جب سے دل کی آگ بجھی ہے

    اچھی غزل ہے عظیم بھائی ۔۔۔ ہاں بس اس شعر سے ذہن لامحالہ غالب کے شعر طرف جاتا ہے ع۔ جان دی دی ہوئی اسی کی تھی
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    زلفی والی بات کی وجہ تسمیہ آگے کے ایک مراسلے بیان کردی تھی ۔۔۔ جس سے واضح ہو گیا تھا کہ ایسا کہنے سے آپ کے ذاتی احوال کی طرف اشارہ کرنا مطلوب نہیں تھا (جب مجھے اس کی کچھ آگہی ہی نہیں تو اس بابت کچھ کہہ بھی کیسے سکتا ہوں!) آپ کا باقی مراسلہ گزشتہ مراسلوں کی طرح شدید ’’ان کوہیرنٹ‘‘ ہے ۔۔۔ جس...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سانس لینا چاہتا ہوں۔ ایک نئی کاوش

    اچھی غزل ہے شکیل بھائی ۔۔۔ تاہم یاسر بھائی کا یہ کہنا بھی ٹھیک ہے کہ اتنی مختصر بحر خود شاعر کے مشکلات پیدا کر دیتی ہے ۔۔۔ باقی میری ناچیز رائے میں سامنے کے مضامین تو کم و بیش سبھی کبھی نہ کبھی باندھتے ہیں ۔۔۔۔ روز مرہ و محاورہ کی بالاستیعاب رعایت رکھی جائے تو ایسا کلام برا نہیں لگتا۔ ویسے آپ...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    نہیں خلیل بھائی ۔۔۔ عقیدے کا اختلاف نہیں ۔۔۔ عقیدہ کشید کرنے کے اس پراسس اور اپروچ پر تحفظات ہیں ۔۔۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    شمال کی سمت بڑھتے ہوئے جنوب کے سفر کا دعویٰ کرکے اس کو عین حق ثابت کرنا
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    وجہ بالکل آبجیکٹو ہے ۔۔۔ اور جیسا کہ آپ نے خود ارشاد فرمایا کہ میرا اور آپ کا اس سے قبل کوئی ذاتی رابطہ نہیں رہا تو کسی بھی قسم کا پرسنل بائس از آؤٹ آف کوئسچن۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    نہیں نہیں ۔۔۔ آپ کو غالباً غلط فہمی ہوئی ۔۔۔ ہم نے کوئی وعدہ طلب نہیں کیا ۔۔۔ سچ کو کھوج نکالنے میں آپ گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔۔۔ اور ان شاء اللہ آگےبھی دیتے رہیں گے تاآنکہ فرصت آپ کو اجازت نہ دے دے!
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اوہ ۔۔۔ میں جلدی میں زلفی کے آگے بخاری بھی پڑھ گیا تھا :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    اس تقریر سے یہ نتیجہ وہی اخذ کر سکتا ہے ہے جس نے یہ مضمون تخلیق کیا ہو!
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    آہ!!! غالباً استفعیٰ لیے جانے کے بعد نام بدل کر آنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہوگی :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ آپ کو ساتویں صفحے تک آ کر بھی اندازہ نہیں ہوا کہ یہاں بے مقصد ٹرولنگ چل رہی ہے ۔۔۔ :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    مطلب سید جون ایلیا رحمہ اللہ تعالی کو اعلان جہاد کرنا تھا؟؟؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    علم سے یاد آیا ۔۔۔ کیا آپ وہی صاحب ہیں جنہوں نے یہ شاہکار مضمون لکھا تھا؟
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرتِ کاملہ فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔ آمین۔
Top