یہ اس بات پر منحصر ہے کہ مذکورہ فیصلہ کے اسباب میں کن عناصر کو ملحوظ رکھا گیا ہے اور یہی عناصر طے کر سکتے ہیں کہ اس کو رول بیک کرنے کا امکان اگر ہے تو کس حد تک ہے ۔ ان کی نوعیت اور مراتب واضح نہیں کیے گئے جیسا کہ ماضی حال اور مستقبل والے تھریڈ کے پہلے چند اعلانیہ مراسلات کے مصلحت زدہ...