اللہ معاف فرمائے۔
یقینا یہ میری غلطی ہے۔ آپ کے مراسلے کے بعد انٹرنیٹ پہ کچھ سرچنگ کی تو مزید یہ معلوم ہوا اس بارے میں
”علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے“
واضح رہے کہ یہ جملہ حدیث ہرگز نہیں۔ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے مگر اس کی سند ضعیف ہے۔ امام ابن جوزی رحمہ اللہ (متوفی 597ھ) نے اپنی...