میں "کرک نامہ"، "آئی ٹی نامہ" کی طرز پہ "سائنس نامہ" کا ایک بلاگ بنانا چاہ رہا ہوں۔
ایک دو دن میں ڈومین بھی کنفرم ہو جائے گی۔
بس تھیم کو اردو میں کرنا ہے۔
بلاگر کی تھیم تو میں خود ہی کر لیتا ہوں مگر ورڈپریس سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔
اس کا ڈیمو یہاں پہ دیکھا جا سکتا ہے...