بدقسمتی سے کام تو ایسا ہی کر گئے ہیں انڈینز! 😁
(اس سے پہلے تک میں اپنے دادا کا دیس سمجھ کر انسیت رکھتی تھی، لیکن دو ماہ پہلے دادا نے بھی کہہ دیا کہ ایہہ لاڈ شاڈ ایتھے تک ای سی!)
پی ایس: پرانی جنگوں میں دادا نے یہ بیان اس لیے نہ دیا تھا کیونکہ ان جنگوں سے دادا کی پوتی کے مستقبل میں رکاوٹیں نہ آ...