پسندیدہ و متفق و دوستانہ و زبردست وغیرہ۔
اصل میں ہر وقت خواہ مخواہ کی ڈویژن ڈال کے لڑائی ڈلوائے رکھنے والوں کا اپنا ہی مفاد ہوتا ہے اور نیچے والے آپس میں بھڑتے رہتے ہیں۔ انڈیا میں بھی بہت سے لوگ تھے خاص طور پر پنجاب میں جنہوں نے اس جنگ کی حمایت نہیں کی اور غالبا انڈیا میں پاکستان سے بھی زیادہ...