السلام علیکم ہمارے پیارے محفلین،
ہم الوداعی تقریبات کے دوران کئی ہفتوں سے ظہیراحمدظہیر سے انٹرویو کے لیے وقت لینا چاہ رہے تھے مگر ان کی مصروفیات و ترجیحات سے آپ سب آگاہ ہیں۔ خوش قسمتی سے آج اس ڈاکٹر کی اپائنٹمنٹ میسر آ گئی ہے اور( سوال پوچھنے کا )مرض بھی ابھی تک موجود ہے۔ تو شروعات کرتے ہیں؟ آپ...