کسوٹی قسط نمبر 21

یاز

محفلین
آپ نے کہا، کسی حس سے تعلق نہیں، لیکن جیب میں رکھ سکتے ہیں۔ چھوئے بغیر یہ کیسے ممکن ہے،
دیکھنے کے علاوہ کسی حس سے تعلق نہیں کا عرض کیا تھا۔
اب جیسے پہاڑ یا جھیل کو چھو تو سکتے ہیں، لیکن اگر ایک حس سے تعلق کہنا ہو تو دیکھنے والی ہی ہو گی
اسی طرح یہ چیز بھی۔
ویسے آپ نزدیک آتی لگ رہی ہیں۔ ایک دو بنیادی سوال ہنوز مسنگ
 
Top