نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مجھے تو لگ رہا ہےیہ گھوڑوں کے ٹاپوں کی آوازیں ہیں!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی فیمیل مختاریا!
  3. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    ابھی تو پچھلی والی کا نہ ملا جی!
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو اب رافعہ کس سے بنی!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاز صاحب آپ بتائیں، ہم تو ہنوز ناواقف است۔
  6. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    مذکر ہے؟
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس کی شان نزول بھی بتائیں بھلا۔
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صرف دھمکی ہے۔ لیکن اگر ہمارا امیدوار نہ جیتا تو چھے کی چھے سمتیں مکس وغیرہ کر دیں گے!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دوسری بات کی ذرا کم سمجھ آئی۔ دور اندیشی دکھاتے تو مراسلے کا خرچہ بھی بچ جاتا کہ بس ایک کلک ہی تو کرنا تھا۔
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پہلے طوبی اب رافعہ۔۔۔۔کون لوگ او تسی!
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کب ہوا آپا جی؟
  12. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    کچھ بنانے کے کام آتی ہے؟
  13. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    دور سے دیکھتے ہیں؟
  14. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    اسے پہنتے ہیں؟
  15. مریم افتخار

    کسوٹی قسط نمبر 21

    کلو سے کم وزن؟
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھی بات بالکل ناہیں، ہم علی الصبح دھرنا دیں گے!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹر ٹرن آؤٹ تو کم ہے، حالانکہ ہم نے کوئی کسر تو اٹھا نہ رکھی۔ بس پہلا پہلا الیکشن کسے نوں نئیں بھلدا؟
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    عین موقعے پہ تین ووٹرز نہ پکڑ لائیں!
  19. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    الیکشن کو دیکھ کے دشت یاد آیا؟
Top