نتائج تلاش

  1. الشفاء

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    ارے حضور۔ اس بارگاہ میں ساری ناہنجاریاں پلک جھپکتے ہی حسنات کے ڈھیر میں بدل جاتی ہیں بس قلب منیب ہونا چاہیے۔ یعنی رجوع کرنے والا۔۔۔ :)
  2. الشفاء

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    سبحان اللہ۔ ابھی تو آپ نے کچھ کیا ہی نہیں۔۔۔ اور وہ جو "ماسٹر جی" کے "مانیٹروں" نے آپ کے دفتر کے دفتر بھر رکھے ہیں ان کا کیا؟ :waiting:
  3. الشفاء

    مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    اللٰھم بلغنا رمضان باالصحۃ والعافیۃ۔۔۔ یا اللہ۔ ہمیں صحت و عافیت کے ساتھ رمضان سے ملا۔۔۔
  4. الشفاء

    ایک باد شاہ اور قاضی کا دلچسپ مکالمہ تاریخ فرشتہ سے

    تیسرا سوال: بادشاہ نے تیسرا سوال یہ کیا۔ میں نے اپنی امارت کے زمانے میں دیو گڑھ سے جو مال و دولت حاصل کیا ہے اس پر کس کا حق ہے؟ میرا یا رعایا کا۔ وہ میری ملکیت ہے یا بیت المال کی امانت۔ جواب: قاضی مغیث الدین نے کہا۔ “ اس تمام مال و دولت میں آپ کا حق اتنا ہی ہے کہ جتنا ان لوگوں کا جنہوں نے یہ سب...
  5. الشفاء

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    راحیل بھیا۔ آپ کا سُوٹا ختم ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ معلوم نہیں ذوق نے آپ کی یہ تصویر کہاں دیکھ لی تھی۔۔۔ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔۔۔:)
  6. الشفاء

    ذرا سی دیر کی لذت کے لیے گناہ میں نہیں پڑنا چاہیئے کہ لذت بہرحال ختم ہو جاتی ہے لیکن گناہ باقی...

    ذرا سی دیر کی لذت کے لیے گناہ میں نہیں پڑنا چاہیئے کہ لذت بہرحال ختم ہو جاتی ہے لیکن گناہ باقی رہ جاتا ہے اور قبر میں آپ کے ساتھ جاتا ہے۔
  7. الشفاء

    تُو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے ۔ تجھے الگ سے جو سوچوں ، عجیب لگتا ہے ۔۔۔

    تُو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے ۔ تجھے الگ سے جو سوچوں ، عجیب لگتا ہے ۔۔۔
  8. الشفاء

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو لاریب بہن۔۔۔ :)
  9. الشفاء

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    بہت بہت مبارک ہو محترمہ فرحت کیانی صاحبہ۔۔۔ :)
  10. الشفاء

    اچھی بات کہنا خاموشی سے بہتر ہے اور خاموش رہنا بُری بات کہنے سے بہتر ہے۔۔۔ شعب الایمان۔

    اچھی بات کہنا خاموشی سے بہتر ہے اور خاموش رہنا بُری بات کہنے سے بہتر ہے۔۔۔ شعب الایمان۔
  11. الشفاء

    رحمت

    ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ۔۔۔ رخشندہ تیرے حسن سے رخسار یقیں ہے تابندہ ترے عشق سے ایماں کی جبیں ہے جس میں ہو تیرا ذکر وہی بزم ہے رنگیں جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے۔
  12. الشفاء

    خدایا یہ تیری جنت

    سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب لکھا ہے عمران بھائی۔۔۔ اللہ عزوجل ہم سب کو اپنی جنت میں اپنے حبیب علیہ الصلاۃ والسلام کے ساتھ اکٹھا کر دے۔ اللہ کی رحمت سے تو جنت ہی ملے گی اے کاش محلے میں جگہ ان کے ملی ہو۔
  13. الشفاء

    جب تک تم مجھے پکارو گے اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھو گے میں تمہیں معاف کرتا رہوں گا۔خواہ تمہارے...

    جب تک تم مجھے پکارو گے اور مجھ سے مغفرت کی امید رکھو گے میں تمہیں معاف کرتا رہوں گا۔خواہ تمہارے گناہ آسمان کے کناروں تک پہنچ جائیں۔حدیث قدسی
  14. الشفاء

    محترمین۔ اگر میری طرف سے کبھی کسی کی فکری، قولی،عملی یا کسی بھی طرح کی حق تلفی ہوئی ہو تو میں...

    محترمین۔ اگر میری طرف سے کبھی کسی کی فکری، قولی،عملی یا کسی بھی طرح کی حق تلفی ہوئی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں۔ لوجہ اللہ معاف کر دیجیے۔۔۔
  15. الشفاء

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    پیارے بھائی۔ بلاشبہ آپ کی مطلوبہ سائنس موجود ہے۔ اور اس کے پاس وہ ٹیکنالوجی بھی ہے جس کے ذریعے آپ کی بیان کردہ ضروریات کا تمام سامان مہیا ہو سکتا ہے۔ بشرطیکہ ہم اس ٹیکنالوجی کے ایکسپرٹ سائنس دانوں سے رابطے میں رہیں جو کہ آج کل آٹے میں نمک کے برابر ہیں، لیکن موجود ہیں۔ اور اس ٹیکنالوجی کا نام...
  16. الشفاء

    اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین...

    اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود و سلام پڑھنے کی توفیق مل رہی ہے تو یقین کریں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔
  17. الشفاء

    جس میں ہو ترا ذکر وہی بزم ہے رنگیں ۔ جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے ۔۔۔

    جس میں ہو ترا ذکر وہی بزم ہے رنگیں ۔ جس میں ہو ترا نام وہی بات حسیں ہے ۔۔۔
  18. الشفاء

    اقتباسات حجۃ الاسلام امام محمد بن محمد بن محمد الغزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔حیات الحیوان۔

    شیخ عارف باللہ ابوالحسن شاذلی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی کہ آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسٰی علیہ السلام سے امام غزالی کے متعلق مفاخرت فرما رہے ہیں۔ پس آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، کیا آپ دونوں...
Top