نتائج تلاش

  1. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    نوازش تابش بھائی۔۔۔ :) ممنونم۔۔۔ :)
  2. الشفاء

    لحد میں عشقِ رخِ شہ کا داغ لے کے چلے ۔ اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے ۔۔۔

    لحد میں عشقِ رخِ شہ کا داغ لے کے چلے ۔ اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے ۔۔۔
  3. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    جزاک اللہ سید صاحب۔۔۔ جی صبح سے اس مصرع کو چست کرنے کی کوشش تھی۔ اگر اس شعر کو یوں کر دیں تو کیسا ہے کہ تیرے جلووں کو ڈھونڈنے نکلا ہو گیا اپنے ہی جمال میں گم
  4. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    آج صبح سحری کے بعد مزید ایک شعر کی آمد یوں ہوئی کہ جب بھی چاہت ہوئی تجھے دیکھوں میں ہوا اپنے ہی جمال میں گم اس شعر کا مطلب ہر قاری بڑی آسانی سے اپنی صوابدید کے مطابق لے سکتا ہے۔ لیکن اس کا مرکزی خیال یہ ہے کہ جب بھی تیرا حسن بے مثال کی دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی تو میں تیری تخلیقات (میں...
  5. الشفاء

    مبارکباد بدرالفاتح کے دو ہزار مراسلے مکمل

    بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی۔۔۔ :)
  6. الشفاء

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم۔۔۔

    میں ہوں تیرے حسیں خیال میں گم عشق ہے حسن کے کمال میں گم میں فنا ہو کے بھی رہا باقی جیسے لمحہ ہو ماہ و سال میں گم شادئِ وصل کی خبر پا کر لذّتِ ہجر ہے ملال میں گم بزمِ کونین کیوں سجائی گئی؟ راز سب ہیں اسی سوال میں گم جب پکارا شفا نے نام ترا ساری پستی ہوئی کمال میں گم ۔۔۔
  7. الشفاء

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

    بہت بہت مبارک ہو سیدہ صاحبہ۔۔۔ :)
  8. الشفاء

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    ہم سعودی نہیں، پاکستانی ہیں ، الحمدللہ۔۔۔:)
  9. الشفاء

    مبارکباد ڈاکٹر عاطف ملک عین میم کو مبارکباد

    مبارک ہو ڈاکٹر عاطف ملک صاحب۔۔۔ :)
  10. الشفاء

    کس زباں سے ہو تعریف ان کی بیاں؟ وہ کہاں میں کہاں!

    ماشاء اللہ ۔ بہت خوب عاطف بھائی۔۔۔ :) ہم اس مصرع کو یوں پڑھ رہے ہیں کہ ان کے قدموں سے پائے ضیا کہکشاں، وہ کہاں میں کہاں۔۔؟
  11. الشفاء

    حصار ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا ۔ نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے ۔۔۔

    حصار ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا ۔ نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے ۔۔۔
  12. الشفاء

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔ :)
  13. الشفاء

    محاضراتِ قرآنی:قرآن مجید کا صوتی نظام اور ردھم

    بیان کیا گیا واقعہ قرآن پاک کے حروف و الفاظ کی نغمیت یا موسیقیت سے اتنا علاقہ نہیں رکھتا جتنا قواعد تجوید و قراءت سے رکھتا ہے۔۔۔ اس موسیقار کو حروف و الفاظ کی بحور و اوزان نے شک میں نہیں ڈالا بلکہ ان حروف و الفاظ کی ادائیگی کے طریقہ کار سے وہ مخمصے کا شکار ہوا تھا۔ اور جب انہی حروف و الفاظ...
  14. الشفاء

    نیک کام میں مشقت اٹھانا پڑتی ہے۔ لیکن مشقت بہرحال ختم ہو جاتی ہے اور نیکی باقی رہ جاتی ہےجو قبر...

    نیک کام میں مشقت اٹھانا پڑتی ہے۔ لیکن مشقت بہرحال ختم ہو جاتی ہے اور نیکی باقی رہ جاتی ہےجو قبر میں بھی آپ کے ساتھ ہوتی ہے۔۔۔رمضان کریم۔ :)
  15. الشفاء

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    اس معاملے پر ہمیں ہمیشہ یہ روایت یاد آ جاتی ہے۔۔۔ امام حاکم مستدرک میں نقل کرتے ہیں، کہ حضرت سیدنا انس ( رضی اللہ تعالٰی عنہ ) فرماتے ہیں، ایک روز سرکار دو عالم ( صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ) تشریف فرما تھے۔ آپ ( صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ) نے تبسم فرمایا۔ حضرت عمر فاروق اعظم ( رضی...
Top