مریض: ڈاکٹر صاحب مجھے بہت گھبراہٹ ہو رہی ہے کیونکہ میں پہلی بار آپریشن کروا رہا ہوں.
ڈاکٹر: حوصلہ رکھیں. میں بھی پہلی بار آپریشن کر رہا ہوں لیکن اس کے باوجود بالکل نہیں گھبرا رہا. :p
کئی مصرعے چھوڑ گئے ہیں آپ. خیر اس مصرعے کا مفہوم بنتا ہے کہ
وہی ہے جو ہماری شہہ رگ میں بھی رہتا ہے اور وہی جو شاہ منصور بن کے سولی پر بھی چڑھ جاتا ہے.
پہلے حصے میں اس آیت کی طرف اشارہ ہے
﴿وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَیْہِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ﴾ (ق:۱۶)''اور ہم تو رگِ جان سے بھی زیادہ اس کے قریب...
background solid color me ho sakta he. ye background me ne khud lagaya tha. solid color ko bad me transparent bhi kia ja skta he.
kia ap is silsily me kuch rahnumai kr sakty hen k is jpg ko kisi dress per kesy apply kia ja skta he?
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت بڑی علمی شخصیت تھے. ایک دفعہ ملاقات ہوئی اور گفتگو سننے کا موقع ملا. دلنشیں انداز اب تک یاد ہے.
اللہ کریم مغفرت کرے اور درجات بلند کرے
آمین