انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ کریم مغفرت فرمائے۔ امید ہے ان کو مرنے کے بعد کچھ سکون آگیا ہو گا۔ ایک تکلیف دہ دور ختم ہوا ایک جینئن اداکارہ کا۔
اداکارہ روحی بانو نے علم نفسیات میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی تھی اس کے علاوہ انہوں نے متعدد ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اورصدارتی تمغہ...