نیرنگ جب وقت کے بعد ڈرے سہمے چوپال میں آئے تو چپکے سے پیچھے کی قطار میں جا بیٹھے۔۔۔۔ محفل کو روفی بھائی نے کشت زعفران کیا ہوا تھا۔۔ قہقہوں پر قہقہے امڈے پڑتے تھے۔۔۔
ابھی بیٹھے ہی تھے کہ کیا دیکھتے ہیں اکمل زیدی موبائل جیب سے نکالے سیلفی کیمرہ آن کیے بیٹھے کچھ بڑا بڑا رہے ہیں۔۔۔ ایک لمحے کو گمان...
یہ آج کیا اس کے جی میں آئی کہ شام ہوتے ہی گھر گیا وہ۔۔۔ میرا مطلب کوچے میں گیا وہ۔
ویسے لگتا ہے بھابھی نے دال چاول لینے بھیج دیا ہے۔۔۔ جو کل کے گئے ابھی تک نہیں واپس آئے۔۔۔
مجھے سب سے مشکل کام اپنا تعارف کروانا لگتا ہے۔ اور سب سے آسان کام دوسروں کا تعارف کروانا۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ بھی کوئی کام ہے۔۔۔ گھسی پٹی سی چند سطریں ہی تو گھسیٹنی ہے۔۔۔ کہ یہ ہمارے محترم جناب۔۔۔ چنداں آفتاب اور بغیر چندے کے ماہتاب۔۔۔ فلاں و فلاں ۔۔۔۔ لیجیے ہوگیا تعارف۔۔۔ تو...
نبیل ، زیک کیسا رہا یہ اٹھارہ برس کا سفر۔۔۔۔ اردو کی بہت ہی ناکافی قسم کی سپورٹ سے لیکر اب تک کاسفر۔۔۔ کئی مراحل درپیش رہے ہوں گے۔۔۔ کوئی ایسا دلچسپ سا واقعہ ۔۔۔۔ کوئی تیکنیکی۔۔۔ جس پر آپ دونوں یا ہر وہ منتظم جو اٹکا رہا۔۔۔ اور پھر کیسے اس مسئلے کا حل ملا۔۔۔۔ اگر ایسا کوئی واقعہ بیان ہوجائے۔۔۔...