ایسے ہی بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ محفل پر مجھے بارہ برس ہوگئے ہیں۔ کچھ کو مجھ سے زیادہ اور کئی ایک کو ذرا کم عرصہ ہوا ہوگا رکنیت لیے۔۔۔۔ تو کیوں نہ محفل پر اپنی رکنیت کے سال اور اب کے برس کی تصویر لگائی جائے۔۔۔۔ کئی ایک تو بچے تھے بالکل۔۔۔انتظامیہ کے علاوہ محمداحمد فرخ تو محفل کے پہلے برس سے ہی...
میں تو سمجھا پنجابی فلم شروع ہوئی ہے۔۔۔ سلطان راہی کی اینٹری ہوگی۔۔۔ زیک کے ہاتھ میں ڈنڈا ہوگا۔۔۔۔ مگر آپ نے تو تابش کی تابش سے ہماری آنکھیں خیرہ کر دیں۔۔۔ اعلی اعلی
ایک اقتباس آپ کی نذر۔۔۔۔۔
کل کلاں آپ کہیں حضرت خضر علیہ السلام۔۔۔۔ تو ہم کیا کریں گے۔۔۔ ایسے ہزاروں سال میں کوئی غزل تو انہوں نے بھی کہہ رکھی ہوگی۔۔۔ بلکہ عین ممکن ہے کہ علم عروض کے تانے بانے بننے میں ان کا ہاتھ بھی رہا ہو۔
یہ نام میں دوسرا قمر پیروی امجد میں لگا رکھا ہے کہ سنت فیض میں۔۔۔ اگر کسی نے پہلے سے پوچھ لیا ہو تو معذرت۔۔۔۔ وہ تیرہ صفحے پڑھے نہیں میں نے۔۔۔
خوش عام دید۔۔۔