نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    میرا نہیں خیال آپ نے کبھی انتظامیہ کو چیلینج کیا ہو، فکرمت کیجیے بھائی۔
  2. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    تصویر نظر نہیں آ رہی تابش بھائی
  3. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    وحدت الشہود :)
  4. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    اتنی ڈپلومیٹک باتیں! آپ کو تو سیاست دان ہونا چاہیے :ROFLMAO:
  5. محمدظہیر

    شادی شدگان

    آزادی:):):) بے شک آزادی ہی دنیا کی سب سے قیمتی شے ہے۔ شاید یہ آزادی آپ کو میسر نہیں! :ROFLMAO:
  6. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    آپ کا بھائی ہے ناں کیوں روتی ہیں، مجھے بتائیے دیکھتا ہوں کون آپ کو تنگ کرتا ہے:terror: ویسے فیس بُک پر آپ کو کوئی تنگ کرے تو آپ کیا کرتی ہیں؟:)
  7. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    جی ہاں :) اکثر نئے محفلین غلطی کر جاتے ہیں اور مجھ جیسےکسی اللہ کے بندے کو آگاہ کرنا پڑتا ہے۔ :)
  8. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    نایاب بھیا ہیں سمی، شاید اس عرصے میں آپ نے یہ بات غور نہیں کی:)
  9. محمدظہیر

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    محترم وارث صاحب کے ایک سنہری دور پر مشتمل دھاگہ ہے، امید کرتے ہیں یہاں ماحول پُر امن رہے گا:)
  10. محمدظہیر

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    تاریخ شاید یوں ہی رقم ہوتی ہے:D
  11. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    لگتا ہے انتظامیہ نے آپ کی سن لی:)
  12. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    آپ بتائیے پھر ان کا کیا کریں :)
  13. محمدظہیر

    تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

    وہ عمر میں آپ سے بہت چھوٹے ہیں، چھوٹا بھائی سمجھ کر معاف کر دیجیے :)
  14. محمدظہیر

    شادی شدگان

    جی کبھی کبھار بیڈ روم بھی استعمال کر لیتے ہیں:) کنوارے رہنے کے مزید چند فوائد بتائیے تاکہ ہم بھی اپنا ارادہ بدل لیں:)
  15. محمدظہیر

    شادی شدگان

    میرا مطلب تھا بیڈ کے دوسرے جانب بیٹھ کر اچار ڈالنا چاہتے ہیں جو دونوں کونوں پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں:)
  16. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    یعنی کسی نے کہا نہیں کہ عارضی ہے یا مستقل
  17. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    کس نے کہا
  18. محمدظہیر

    شادی شدگان

    بیوی ہوگی تو چپل ڈھونڈنے میں بھائی کی مدد کر سکتی ہے اور وقتِ ضرورت چپل کا دوسرا استعمال بھی ممکن ہے:)
  19. محمدظہیر

    شادی شدگان

    بیڈ کے دونوں کونے لے کر کیا اچار ڈالنا ہے؟:)
Top