نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    مبارکباد رمضان مبارک!

    ہمیں کم از کم بسنت کی مبارک باد دیتے، آپ کے وطن کے جو نہیں ہیں:)
  2. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاءاللہ ایسی خوراک ہو تو روذہ کچھ نہیں بگاڑ سکے گا:D
  3. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اس طرح تو صحت پر اثر ہوگا :)
  4. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آٹھ پہرے کیا ہوتے ہیں:)
  5. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحر یا افطار کے لیے ؟ :)
  6. محمدظہیر

    مبارکباد رمضان مبارک!

    نئے اراکین پر آج کل مجھے شک ہونے لگا ہے کہ نئے ہیں بھی یا نہیں۔ عام طور پر جو نئے آتے ہیں وہ اتنے فارورڈ نہیں ہوتے۔
  7. محمدظہیر

    مبارکباد رمضان مبارک!

    میری طرف سے اہل محفل کو رمضان مبارک۔ کل عام وانت بخیر
  8. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    بہت خوب:)
  9. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    سب کو بیٹا کہ کر مخاطب کرنے سے کیا بزرگ بن جاتے ہیں؟ بڑے کہتے ہیں بزرگی میں اور ضعیفی میں فرق ہوتا ہے:)
  10. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہیر کل سے ماہ رمضان کے روزے رکھیں گے اگر اللہ نے زندگی بخشی تو
  11. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    آپ ہو سکتے ہیں تو وہ کیوں نہیں؟:ROFLMAO::p
  12. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کے مراسلے پر تو بہت زیادہ ہنسی آئی :ROFLMAO:
  13. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    جی۔ صرف کالے رنگ کی وجہ سے کرنا زیادتی ہوگی۔ میرا بھی یی خیال ہے کہ انتظامیہ صرف اسی وجہ سے معطل نہیں کر رہی۔
  14. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    :D:LOL::ROFLMAO:
  15. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    نام رکھ لینے سے ہو جاتے ہیں ادب والے؟
  16. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    ایک اور ہیں جو بغیر نام کے ہیں مباحصوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نا
  17. محمدظہیر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذ سے لفظ یاد نہیں آ رہا ،غیر حاضر رہا میں ایک عرصہ یہاں
  18. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    سمجھ نہیں آ رہا ہمت خان صاحب سرخ تصویر کیوں لگائے ہیں
  19. محمدظہیر

    میرا کیفیت نامہ

    جو بھی کالے رنگ لگائے ہیں ان سے گزارش ہے ایسا نہ کریں، محفل انتظامیہ کو چیلنج کرنے جیسا ہے یہ۔ محفل پر معطلیاں دیکھنا اچھا نہیں لگ رہا ، عارضی ہی کیوں نہ ہو۔
Top