نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی ٹھیک ہے پھر آپ تیاری کر لیجیے :) ہمارے یہاں تو چار پندرہ تک کھا لیتے ہیں ، چار بج کر تیس منٹ پر اذان ہے۔۔
  2. محمدظہیر

    کس سے مخاطب ہیں؟ :)

    کس سے مخاطب ہیں؟ :)
  3. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    مجھے آپ سے ہمدردی ہے:p ویسے ابھی کافی وقت ہے شاید، غالباً پاکستان میں ڈھائی بج رہے ہیں۔ وقتِ سحر کیا ہے؟ (ابتدائی اور انتہائی وقت)
  4. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تابش بھائی آپ بھی بیدار ہیں ابھی تک؟:)
  5. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی اچھی بات ہے :) اللہ تعالیٰ آپ کو فرائض احسن طریقے سے ادا کرنے میں مدد فرمائے اور آپ کے وقت میں برکت دے :)
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کیا ہوا ہے آپ کی والدہ محترمہ کو؟
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی۔ اتنی رات گئے بیدار ہیں آپ، کل اسکول نہیں جانا ہے کیا:)
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اگلی دفعہ جب آ ئیں تو اسی طرح کچھ لکھ کر جائیں ، تاکہ معلوم ہو آ کر گئیں:) کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی:)
  9. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    السلام علیکم آپ بہت دنوں بعد نظر آئیں :)
  10. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    وہ گزرے کل کی سحری ہے:)
  11. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یعنی یہ بھی ایک طرح کے نوڈلس ہیں:) وکپیڈیا پر اس کے متعلق یوں لکھا ہے Chow mein and 炒麺 in Chinese and Chinese English are stir-fried noodles, the name being the romanization of the Taishanese chāu-mèing.
  12. محمدظہیر

    سندباد جہازی سے باتیں

    سمندر میں جن survival skills کی ضرورت پڑتی ہے وہ بتائیے :)
  13. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار:روح افزاء، فرائڈ آئٹمز ، عربی حلیم
  14. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ تو noodles لگ رہے ہیں:)
  15. محمدظہیر

    چینی مسلمانوں کا اسٹریٹ فوڈ

    مُنڈی دکنی میں گردن کے اوپر کے حصے کو کہتے ہیں:) مجھے بھیجہ لکھنا چاہیے تھا دماغ لکھ دیا :D
  16. محمدظہیر

    چینی مسلمانوں کا اسٹریٹ فوڈ

    زبردست ویڈیو ہے جب وہ گرم گرم کھانوں کا ذائقہ چکھ رہا تھا، مجھے یوں محسوس ہورہا تھا جیسے اس کی زبان جلے گی، لیکن اس نے شکایت نہیں کی۔ بیچارے نے آخر میں بکرے کی مُنڈی کا دماغ کھا کر منہ کا مزہ خراب کر لیا :ROFLMAO:
  17. محمدظہیر

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    چونکہ آپ نے ابھی تک تعارف نہیں کروایا، میری نظر میں آپ کی آئی ڈی مشکوک ہے اس لیے جواب نہیں دے رہا۔
  18. محمدظہیر

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    یہاں تو وارث صاحب کو بری طریقے سے پھنسایا گیا ہے:ROFLMAO:
  19. محمدظہیر

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    محفل پر آپ سے بہت پرانی رکن ہیں وہ احتیاط کیجیے :)
  20. محمدظہیر

    تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو

    سمی میرا خیال ہے پہلے آپ نے ہی ان سے پنگا لیا
Top