جگری یار ٹھیک کہا آپ نے cc کرنے سے ایڈ ریس نظر آتے ہیں جبکہ bcc میں نہیں یعنی صرف صرف bcc کیا جائے تو ایڈریس نظر نہیں آئیںگے عارف بھائی آپ بھی ٹھیک کہتت تھے مجھے کچھ غلط فہمی تھی جو ختم ہو گئی
ویسے میں نے اس طرح کی میٌ نہیں کنا ہوتی میں نے تو کوئی کا کوئی پیغام ہی بھیجنا ہوتا ہے جو اس سے مطابقت رکھتا ہو باقی آپ نے جو بات کہی وہ حرف حرف سچ ہے ذرا محتاط رہنا چاہیے
جی محترم عبید صاحب میں آپکی رائے سے متفق ہوں
مجھے نظم معری کا کچھ زیادہ علم تو نہیں
میں ہمیشہ غزلیں ہی لکھتا ہوں
لیکن اب کوشش کروں گا کچھ اچھا نظم میں لکھنے کا
ویسے کس بحر میں نظم معریٰ کہی جاتی ہے؟
اگر ایسا ہوتا تو میں بار بار اپنی بات نہ دہراتا لیکن ایسا نہیں ھے چاہے to کروں یا bcc دونوں صورتوں میں آئی ڈیز جاتی ہیں یعنی سب کی سب آئی ڈیز
میں چاہتا ہوں صرف پپیغام جائے آئی ڈیز نہیں
لیکن ایسا نہیں ہوتا
آپ لوگ آزماء لیں