نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب بات آئینے کی طرح صاف ہو گئی
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اب اس سے گھر کے کام جیسے چائے بنانا نہ لئے جائیں، اسے شکیل احمد خان23 کے زیر تربیت چھوڑ دیا جائے ۔ مگر یہ شکیل میاں خود کہاں غائب ہیں؟
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دارجلنگ کے قریب کہیں کوئی مقام ہے ڈاچی والا، جیسے قرۃ العین حیدر کا "ڈالن والا" کہانی کا مقام تھا؟
  4. الف عین

    سلسلہ غریب کی جورو : اسپتال کا احوال

    اس تخلیق میں کچھ پردہ نشینوں کے نام بھی آگئے ہیں! یعنی محفلین کے اصل نام۔
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت نازل ہو شمشاد کی روح پر کہ ایسے موقع کے لئے انہوں نے اصطلاح بنائی تھی کہ وجی کا اور میرا معانقہ ہو گیا "ز" پر!
  6. الف عین

    ہم نے تجھے جانا ہے فقط تیری عطا سے۔۔۔

    شاید اسی کا آڈیو کلام اقبال بآواز اقبال کے طور پر واٹس ایپ میں گردش کرتا رہتا ہے!
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیٹے لیٹے ٹائپ کرنے میں تھوڑی مشکل ہے، ویسے کوئی پریشانی نہیں ہے الحمد للہ
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین کے اس حصے میں تو ابھی میں ہی ہوں اور یہی کہنا چاہ رہا ہوں گُل بٹیا اپنے وقت پر آئیں گی ان شاء اللہ
  9. الف عین

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    بہتری کی گنجائش تو اساتذہ کے کلام میں بھی ممکن ہے، یاسر شاہ نے اسی بہتری کی کوشش کی۔ وہ قیامت /کیا قیامت.. ۔ مجھے دونوں ہی اچھے لگ رہے ہیں البتہ باتیں کی "یں" کے اسقاط کا خیال آیا تھا مگر پھر قبول کر لیا تھا، یاسر نے رواں مصرعے کی تجویز دی ہے
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً یہ اطلاع اب تک نہیں دے سکا کہ میں اسپتال سے گھر آ گیا ہوں، پانچ دن بعد پھر جانا ہے، اس کے بعد شاید پٹی بدلیں گے۔ بہر حال میں آرام سے ہوں، کوئی تکلیف نہیں، الحمد للہ
  11. الف عین

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    اربش میاں کی اصلاح بھی پسند نہیں آئی۔ افسانۂ دیگرچیزے دیگرے است! ہر نئے دن اک نیا افسانہ لکھتا ہےنصیب کیسا رہے گا؟ یہ یاد رکھو کہ نثر سے جتنا قریب ہو گا مصرع، اتنا رواں ہوتا ہے۔ "ہے لکھ رہی" کی جگہ لکھ رہی ہے بہتر نہیں لگتا؟ نور دانش بھی علم کی ہو.... سے بہتر تو ہےلیکن دوسرا مصرع مجھے عجیب...
  12. الف عین

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    ان دونوں میں تو پہلا شعر ہی بہتر ہے، کہ ہم دونوں قیس و لیلی کی طرح مشہور ہو جائیں گے۔ لیکن یہاں ایک غلطی یہ محسوس ہوتی ہے کہ "ہم" دونوں کے لئے استعمال ہو رہا ہے، شاعر اور محبوب کے لئے بھی اور کتاب عشق کے مصنفین کے طور پر بھی (ویسے اپنے بارے میں تو ہر شخص تعریفوں کے قلابے ہی ملائے گا، دوسرے...
  13. الف عین

    غزل

    دوسری غزل تو عروضی اعتبار سے بہتر ہے لیکن پہلی غزل کے اوزان بھی بہت گڑبڑا گئے ہیں زبان و بیان کی اغلاط کے علاوہ ۔ اس کے باوجود اگر پابند بحور شاعری میں پوسٹ کرتے ہیں تو میں بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ اصلاح سخن میں پوسٹ کریں تو ان کی اغلاط کی تفصیل بتا سکتا ہوں اور اگر اصلاح کے قابل محسوس ہوتو اصلاح...
  14. الف عین

    عقل نے دِل سے یہ شکایت کی (غزل برائے اصلاح)

    اصلاح کی ضرورت مجھے تو محسوس نہیں ہو رہی ہے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لازم ہے کہ یہ اطلاع دےجاؤں کہ کل میرا آپریشن ہوگیا ہرنیا کا، کامیابی سے۔ یہ بید پر لیتے لیتے ٹائپ کر رہا ہوں
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ تو نہیں پی جا سکتی ایسی سٹرانگ چائے۔ آج کل تو شام کو ہم Dassam بمعنی دارجلنگ +آسام چائے پیتے ہیں، صبح ناشتے میں کافی!
  17. الف عین

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایک لڑی لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی بھی زندہ کی جاتی کہ مجھے کچھ کچھ یاد آ رہا ہے کہ ایسا دھاگہ بھی تھا
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی رہی تو ہماری بھی کچھ مزید پاکستانی محفلین سے امریکہ میں ملاقات ہوسکتی ہے۔ جیسے بلال اعظم سے ہو گئی تھی
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے بولو ذرا، سب لوگ سن لیں۔ وعلیکم السلام
Top