نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، کہ الٹی لڑی سے معلوم ہو گیا کہ براؤزر کی گڑبڑ کی وجہ سے محفل نہیں کھل رہی تھی. کون سا براؤزر تھا اور اب کون سا؟ موبائل پر؟
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت تو یہی ہے کہ یہ عالم فانی ہی حقیقت نہیں، محض دھوکا ہے
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    ٹھیک ہے، "ممکن کے" نہیں، "ممکن کہ" ۔ اور کہ بھی درست یک حرفی باندھا گیا ہے کس کے رونے پر؟ اس کا بیان نہیں سوتی تر... بھی رواں نہیں یہ تو ہر عورت کر سکتی ہے یہی بات الفاظ بدل کر کہی جائے دونوں درست کچھ جلد بازی میں کہی گئی ہے، ایسا لگتا ہے
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں ہیں سب؟
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    درست، دوسرے مصرعے میں کوئی کی جگہ "چلو" کہیں تو چلو مرہم بنایئں ہم درست نفع شمع قوافی درست نہیں ٹھیک عداوت ہو نہ نفرت، بس محبت ہو بہتر ہوگا کہ واضح ہوجائے کہ عداوت نفرت ہی منفی ہے، محبت مثبت
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، تو ہم کیاپیچھے رہیں گے؟ بزرگ ہونے کے ناطے یہ ہمارا حق ہے!
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے لے کر آئے تو سکون ملے
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب قریب دو دن ہو گئے یہاں کوئی نہیں آیا
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً میں بھی سلام پیش کر دوں سب کو، السلام علیکم
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعر ہی بہت اچھا نہیں، اس کا پیغام بھی قابل قدرہے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو یہ ہے کہ وجی کو یہ مراسلہ دینا تھا، ص سے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے ڈرتے یہ بتا دوں کہ شعر میں "معاف" کا تلفظ غلط بندھا ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ اور ژ کو چھوڑ کر سین سے سمجھ داری کی بات ہی کی جائے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ڈبل معانقہ!
  16. الف عین

    غزل بغرض اصلاح

    اس کا ٹیگ مجھے ملا ہی نہیں! پہلی بات تو یہ کہ مجھے ردیف ہی پسند نہیں آئی۔ "بڑھے" کی' ے' کے اسقاط کی وجہ سے۔ بہر حال آسانی سے بدلی نہیں جا سکتی اس لئے قبول کرنی پڑےگی مجبوراً ہم تو آگے/پہلے... مجھے پہلے بہتر لگ رہا ہے سمجھ نہیں سکا، کس سلسلے میں مراعات؟ درست یہاں تو "حد سے بڑھنا" کا عمل...
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب تو عقل مندی اسی میں ہے کہ نیا سلسلہ شروع کریں
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی تو نہیں تھی ان طوطوں میں کچھ شہزادوں کی؟
  19. الف عین

    اُن کے پہلو سے جو اُٹھا ہو گا - برائے اصلاح

    وہی ہوا، یا صریر کا مشورہ "ہی وہ ہوا" دونوں صوتی طور پر اچھے نہیں تکنیکی طور پر درست، لیکن مضمون میں کوئی خاص بات بھی نہیں درست، اچھا شعر ہے یہ سب بھی درست ہی لگ رہے ہیں مجھے "تو" طویل دو حرفی سے زیادہ کرخت "ڈھا تو" لگ رہا ہے، بہتر ہے الفاظ بدل کر پھر کہو اچھاکہا ہے ٹھیک مجموعی طور...
  20. الف عین

    غزل

    میں وہی دہراؤں گا کہ قوافی حر پر منحصر ہیں۔ یہ مصرع کسی بحر میں نہیں اس لئے کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے، اور اگر بحر میں ہوتا بھی تو کس لفظ کا قافیہ درست ہوتا، ایک مصرع کا کسے قافیہ کہا جا سکتا ہے؟ یہ ادھر" ہنر کا درست قافیہ بن سکتا ہے
Top