جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی
ظفر سیدبی بی سی اردو، اسلام آباد
تصویر کے کاپی رائٹARCHIVES OF THE UNIVERSITY OF THE WITWATERSRAND
Image captionواسکو دے گاما سفر پر روانہ ہونے سے قبل بحری نقشے وصول کرتے ہوئے
آٹھ جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں...