اس کی بہت سی تاريخی اور سیاسی وجوہات ہیں
تاریخی وجوہات میں سرفہرست سعودیہ کا خلافت عثمانیہ کے خلاف ہونا
اور سیاسی وجوہات میں سعودیہ کی إخوان المسلمين جیسے سیاسی نظرئیے کی شدت سے مخالفت
رجب طيب اردوغان صدارتی عہدے کیلئے انتخابات میں کامیاب
اب انہیں صدر بننے کی مبارکباد دے سکتے ہیں
البتہ فی الحال انھیں منصب خلافت پر فائز کرنے سے اجتناب کیجئے.
ترک انتخابات میں صدارتی عہدے کے 6 امیدوار ہیں :
جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی جانب سے رجب طیب اردگان
ریپبلکن پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محرم انجہ
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ صلاح الدین دمرداش
گڈ پارٹی سے میرال اکشینار
دوغو برینجیک
تمل ملا قرہ اوغلو
صدر کے عہدے کے لیے چھ امیدوار میدان میں...
ترکی میں آج 24 جون کو انتخابی عمل جاری ہے
ترکی: ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا
ترکی میں صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں ووٹ دالنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
انتخابات میں ملک کے اندر 56 ملین 3 لاکھ 22 ہزار 632 رائے دہندگان ایک لاکھ 80 ہزار 65 بیلٹ بکسوں پر اپنے ووٹ...
ماں یہ لو بیٹا 1500 روپے
بیٹا : یہ کس لئے مما
ماں:بیٹا تو نے جب سے فیس بک / واٹس ایپ شروع کیا ہے تب سے رات کو چوکیدار نہیں رکھنا پڑا رکھ لے یہ تیری محنت کی کمائی ہے پگلے