کچھ تذبذب کا شکار ہو گیا ہوں۔
کیمروں کی دوکان پر سروے کے لیے گیا تو انہوں نے کینن 850 ڈی یا 90 ڈی کو کینن کے مررلیس پر فوقیت دی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
کیمرہ شاید اگلے مہینے خریدوں۔
اس میں چکن بغیر کسی نمک مرچ کے ساٹے کرکے ریشے کر لیتے ہیں، کریم عام وِپنگ کریم نہیں بلکہ کریم فرائچ تھوڑی سے مایونیز کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، پھل میں سیب اور انگور سلاد کے پتوں کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں۔ بہت متوازن اور فریش ذائقہ بنتا ہے۔