نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    مجھے کہنا تو یہ تھا کہ آ سمجھ گئی! (کہ کچھ پلے نہیں پڑا!) نہ تو عمر جاننے کا کوئی ذریعہ ہے اور نہ نیت :)
  2. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    انہیں تو ون جی نوبل پرائز ملنا چاہیے! Improbable Research
  3. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    آگیا سمجھ! :)
  4. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    A senior director of the Pakistan Atomic Energy Commission, Mr Bashiruddin Mahmood, in 1980 had recommended that jinns, being fiery creatures, ought to be tapped as a free source of energy. گویا انرجی کی اس شکل کی ڈیٹیکشن سے پہلے ہی انہیں استعمال کیا جائے۔ دوسرے یہ کہ جن اگر کوئی باشعور مخلوق ہے...
  5. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بچوں کو تو آپ چوزے دلا رہے ہیں لیکن دوسروں کو جانور پالنے کی بجائے مسلمان بچے گود لینے کا مشورہ دیتے ہیں؟ :)
  6. عرفان سعید

    کروناوائرس ویکسین

    یہ بتائیں کہ ویکسین کتنے عرصے تک کار آمد ہے؟
  7. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    مزے کی کہانی لگ رہی ہے، کوئی لنک معلوم ہو تو بتائیے گا۔
  8. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    مطلب کہ جن قابو کر کے ان سے ڈیم یا ایٹمی ریکٹر پلانٹ چلوانا تھا؟ یا جنوں ہی کو بجلی میں بدل دینا تھا؟ دونوں باتیں ہی ناممکن لگتی ہیں
  9. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ابھی تک کرونا ٹیسٹ کےvictim!
  10. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    وہ کیسے؟
  11. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ان حالات میں بہتر یہی ہے کہ معمولی علامات بھی ہوں تو ٹیسٹ کروایا جائے۔ مجھے بھی دو بار کروانا پڑا۔
  12. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    آپ کا ریڈار جن کا سگنل نہیں پکڑتا؟ :)
  13. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    تشویش کی بات ہے۔ٹیسٹ کروایا؟ اللہ کرم کرے۔
  14. عرفان سعید

    سورہ رحمن تھراپی

    علم کی دنیا جذبات کی دنیا نہیں، صرف دلائل کی دنیا ہے۔ یہاں اس چیز کی کوئی وقعت نہیں کہ کون کتنی ڈگریوں کا حامل ہے اور کہاں سے تعلیم یافتہ ہے۔ اصل حیثیت صرف اور صرف دلائل کی ہے جن کو عقل کی کسوٹی پر پرکھا جائے گا۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے دلائل آپ کی نگاہ میں ہو سکتا ہے کہ بہت قوی ہوں لیکن دوسرے کے...
  15. عرفان سعید

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    سپر پاور چھوڑ کوئی پاور نہیں، پھر بھی نجانے کیوں آتا ہوں!
  16. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    دال گل چکی۔ برتن دھونے کے لیے سمیٹے۔ اب ڈش واشر میں دھل رہے ہیں۔ ڈھلنے کے بعد سمیٹنا ہمیشہ ہماری ذمہ داری۔ سر درد برقرار ابھی تک۔
  17. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    صبح بچوں کو سکول جانے کے لیے ڈراپ کیا، گھر سے کام اور کافی ساری میٹنگز، سکول کے بعد بچوں کی ہفتہ وار اردو کی کلاس تھی تو انہیں وہاں لیکر گئے، واپسی پر ہی بیگم نے بتا دیا تھا کہ ان کے سر میں درد ہے تو واپس آ کر فروٹ چاٹ اور بیف کے پیٹیز بنائے۔ ساتھ ہی دال پکانے رکھ دی۔ اس کے ساتھ ساتھ حسن کے میتھ...
  18. عرفان سعید

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    مطلب خوب ملاقاتیں رہیں کہ "ہائے" کی اور "ہائے" کروائی! :)
  19. عرفان سعید

    گل اے وے کہ اے اردو محفل ہے، ایتھے پنجابی بولنا ذرا ماڑی گل اے۔ پنجابی بالن واسطے پنجابی دیاں...

    گل اے وے کہ اے اردو محفل ہے، ایتھے پنجابی بولنا ذرا ماڑی گل اے۔ پنجابی بالن واسطے پنجابی دیاں لڑیاں ہیگیاں نیں۔
Top